اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام 22ستمبر 2020ء  کوآسٹریا (Austria) کے شہرویانا (Vienna) میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ون ڈے سیشن(One Day Session) میں بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کرنے کی دعوت دی۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام16 ستمبر سے22 ستمبر2020ء تک یوکے بریڈ فورڈ ریجن مختلف علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں لیڈز ، بریڈ فورڈ، ہالی فیکس، نیوکاسل اسٹاکٹن آن ٹیز ،مڈلز برو (Leeds, Bradford, Halifax, Newcastle, Middlesbrough, Stockton on tees) وغیرہ علاقےشامل ہیں۔ ان اجتماعات میں کم و بیش میں 232اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئےا ور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ان اجتماعات کے آخر پر دعا بھی کی گئی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں برمنگھم ریجن کے مختلف شہروں میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جن میں لیسٹر، پیٹر بورو، برٹن اور ناٹنگھم (Leicester, Peterborough, Burton, Nottingham,) وغیرہ علاقےشامل ہیں۔ ان مدنی حلقوں میں کم و بیش میں 89اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور مدنی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو تجوید کے ساتھ قراٰنِ پاک پڑھنے کی ترغیب دلائی نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شر کت کرنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام16 ستمبر سے22 ستمبر2020ء تک یوکے برمنگھم ریجن کے مختلف علاقوں  میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کوونٹری،ساوتھ برمنگھم، نارتھ برمنگھم، ایسٹ برمنگھم، سینٹرل برمنگھم، اسٹوک آن ٹرینٹ، سینڈول، ٹیلفورڈ (Coventry, South birmingham , North Birmingham, East birmingham, Central Birmingham, Stoke on Trent, Sandwell and Telford) وغیرہ علاقےشامل ہیں۔ ان اجتماعات میں کم و بیش میں 491اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئےا ور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام16 ستمبر سے22 ستمبر2020ء تک یوکے مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں  میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل ، بری ، اولڈہم ، ایشٹن ، وارنگٹن ، پریسٹن ، برنلے ، بلیک برن ، ایکنگٹن(Manchester, Bolton, Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn, Accrington ) وغیرہ علاقےشامل ہیں۔ ان اجتماعات میں کم و بیش میں 664اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئےا ور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام آئرلینڈ  (Ireland )ریجن میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


  اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت یوکے لندن کے شہر ولڈسن گرین (Willesden Green) میں” تربیت ِ اولاد کورس “ کا انعقاد کیا گیا جس میں 41 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو اولاد کی تربیت کے حوالے سے مختلف امور پر نکات فراہم کئے نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام22 ستمبر 2020ء کو یوکے کے شہر سلاؤ( Slough)میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں چار ذمہ داراسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام16 ستمبر سے22 ستمبر2020ء تک  یوکے لندن ریجن کے مختلف علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں لیٹن ، ایسٹ ہام ، ایلفورڈ ، ہیرو ، سڈبری، ولڈسن گرین ، ٹوٹنگ ، ہنسلو، سلاؤ ، ووکنگ ، ریڈنگ (Leyton, East Ham, Ilford, Harrow, Sudbury, Willesden Green, Tooting, Hounslow, Slough, Woking, Reading) وغیرہ علاقےشامل ہیں۔ ان اجتماعات میں کم و بیش میں 318 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئےا ور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام 16 ستمبر   سے 20 ستمبر 2020ء تک یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن میں مختلف مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں گلاسگو پولک شیلڈز ، گوون ہیل اور ڈنفرملائن (Glasgow Pollocksheilds, GovanHill and Dunfermline) وغیرہ علاقےشامل ہیں۔ ان اجتماعات میں کم و بیش میں 74 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئےا ور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی ماحول سے منسلک رہنے اور والدین سے حسن سلوک کرنے کی ترغیب دلائی نیزمدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 18 ستمبر 2020ء کو لندن ریجن کے علاقے سلاؤ  (Slough) میں آن لائن مدنی حلقہ ہوا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو ایک مبلغہ کی کیا خصوصیات ہونی چاہیے اس حوالے سے نکات فراہم کئے نیز اپنے اخلاق میں نرمی اور شفقت پیدا کرنے اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام22 ستمبر 2020 ء کو اسکاٹ لینڈ ریجن کے شہر  گلاسگو پولک شیلڈز(Glasgow Pollokshields ) میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”نزع“ کے موضوع پر بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے کا طریقہ وغیرہ سمجھایا اور اسلامی بہنوں کو بھی ترغیب دلائی کہ وہ بھی میت کو غسل و کفن دینے کی تربیت حاصل کریں تاکہ ضرورت کے وقت وہ شرعی اصولوں کے مطابق غسل و کفن دے سکیں۔