8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
برمنگھم ریجن کےمختلف علاقوں سینڈویل، اسٹوک، ٹیل فورڈ، بلیک کنٹری (Sandwell, Stoke, Telford, Black Country) میں مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش
56اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت عام کرنے، دعوت اسلامی کے دینی
کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کے متعلق نکات فراہم کئے نیزدعوتِ اسلامی کے دینی
ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔