12 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسکاٹ لینڈ ریجن
کے شہر گلاسگو پولک شیلڈزمیں کفن دفن تربیتی
اجتماع کا انعقاد
Wed, 23 Sep , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام22
ستمبر 2020 ء کو اسکاٹ لینڈ ریجن کے شہر
گلاسگو پولک شیلڈز(Glasgow
Pollokshields ) میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”نزع“ کے موضوع
پر بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے کا طریقہ وغیرہ سمجھایا
اور اسلامی بہنوں کو بھی ترغیب دلائی کہ وہ بھی میت کو غسل و کفن دینے کی تربیت حاصل کریں تاکہ ضرورت کے وقت وہ
شرعی اصولوں کے مطابق غسل و کفن دے سکیں۔