28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت ذمہ داران
نے ملتان شریف کے ایک تاجر اسلامی بھائی شیخ
عرفان منظورسےملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب
دلائی۔