بلدیہ کابینہ کراچی کے 2 ڈویژنز کے مدرسۃ المدینہ
بالغات میں تربیتی سیشن

دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے
تحت گزشتہ دنوں بلدیہ کابینہ کراچی کے 2 ڈویژنز کے مدرسۃ المدینہ بالغات کے
درجات میں تربیتی سیشن ہوا جن میں کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسات و طالبات کی مختلف امور پر تنظیمی و اخلاقی تربیت کی ۔
اس
دوران مدرسات و ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ بھی لیا جس میں اُنھیں شعبے کی نئی کارکردگی فائل سمجھائی اور اس شعبے کو مضبوط کرنے کے حوالےسے اہم نکات
بھی پیش کئےنیز مدرسات کی طرف سے کئےجانےوالےسوالات کےجوابات بھی دیئے۔ایک ماہ کے
مدنی قاعدہ کورس میں کامیاب یافتہ مُدرسہ
کے ذریعے مدرسۃ المدینہ بالغات کے درجے کے آغاز کے لئے ہدف بھی دیا اور پڑھنے والی
طالبات کا ٹیسٹ بھی لیا ۔
ڈیرہ اسماعیل خان زون، پشاور زون،ہزارہ زون، گلگت بلتستان زون کا مدنی مشورہ

05 جولائی 2021ء بروز پیر مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ فیصل آباد میں گجرانوالہ زون اور
حافظ آباد زون کا مدنی مشورہ ہوا۔ مشورے
کا آغاز بعد نمازِ عشاء 9:45 پر ہوا۔
مدنی مشورے میں نگران پاکستان مشاورت حاجی شاہد
عطاری نے شرکا کی دینی، اخلاقی اور تنظیمی تربیت فرمائی۔ مشورے میں ریجن نگران، ریجن آفس
نگران، متعلقہ زون کے کارکردگی ذمہ دار، نگرانِ زون، تمام نگرانِ کابینہ ، شعبہ
مدرسۃا لمدینہ بالغان کے نگرانِ مجلس، زون
و کابینہ ذمہ داران اور شعبہ اصلاحِ اعمال، قافلہ،کورسز، ہفتہ وار اجتماع اور مدنی
مذاکرہ کے نگرانِ مجالس اورزون ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگرانِ پاکستان مشاورت نے اس موقع پر کابینہ اور زون وائز 12 دینی کاموں کی کارکردگی کا پچھلی کارکردگی سے تقابلی
جائزہ لیا۔ ذمہ داران نے حاجی شاہد عطاری کو
مدرسۃ المدینہ بالغان کی جنوری 2021 تا جون 2021 تک کی کارکردگی بھی پیش کی جس پر
انہوں نے بالغان میں پڑھنے والوں کی تعداد مزید بڑھانے کے متعلق مدنی پھول اور اہداف دیئے۔
اس موقع پر رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری بھی
موجود تھے۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کےتحت
گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون 2 میں ہونےوالی
نیکی دعوت و محفلِ نعت کی مجموعی ماہانہ
کارکردگی مندرجہ ذیل ہیں :
اس ماہ
ہونےوالے علاقائی دورہ کی تعداد: 497
علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1 ہزار399
انفرادی کوشش کےذریعے اپنے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 25
شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے
تحت تقسیم ہونے والی کتب کی تعداد : 51
شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے
تحت تقسیم ہونے والے رسائل کی تعداد: 1 ہزار
اس ماہ مختلف
مقامات پرہونےوالے ماہانہ ڈویژن دینی حلقوں کی تعداد: 32
ماہانہ ڈویژن دینی حلقوں میں شرکت کرنےوالی
اسلامی بہنوں کی تعداد: 4 ہزار203
اس مہینے پوری کابینہ میں اس شعبے کے تحت ہونے
والی محافلِ نعت کی تعداد:67
ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:49
اس ماہ مدرسۃ المدینہ بالغات میں داخلہ لینےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:13
محافلِ نعت کے ذریعے تقسیم ہونےوالی کتب کی
تعداد:2
محافلِ نعت کے ذریعے تقسیم ہونےوالے رسائل کی تعداد:4 ہزار742
گجرانوالہ زون اور حافظ آباد زون کا مدنی مشورہ، حاجی شاہد عطاری نے شرکا کی
تربیت کی

05 جولائی 2021ء بروز پیر مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ فیصل آباد میں گجرانوالہ زون اور
حافظ آباد زون کا مدنی مشورہ ہوا۔ مشورے
کا آغاز بعد نمازِ ظہر دوپہر دو بجے ہوا جو اذانِ مغرب تک جاری رہا۔
مدنی مشورے میں نگران پاکستان مشاورت حاجی شاہد
عطاری نے شرکا کی دینی، اخلاقی اور تنظیمی تربیت فرمائی۔ مشورے میں ریجن نگران، ریجن آفس
نگران، متعلقہ زون کے کارکردگی ذمہ دار، نگرانِ زون، تمام نگرانِ کابینہ ، شعبہ
مدرسۃا لمدینہ بالغان کے نگرانِ مجلس، زون
و کابینہ ذمہ داران اور شعبہ اصلاحِ اعمال، قافلہ،کورسز، ہفتہ وار اجتماع اور مدنی
مذاکرہ کے نگرانِ مجالس اورزون ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگرانِ پاکستان مشاورت نے اس موقع پر کابینہ اور زون وائز 12 دینی کاموں کی کارکردگی کا پچھلی کارکردگی سے تقابلی
جائزہ لیا۔ ذمہ داران نے حاجی شاہد عطاری کو
مدرسۃ المدینہ بالغان کی جنوری 2021 تا جون 2021 تک کی کارکردگی بھی پیش کی جس پر
انہوں نے بالغان میں پڑھنے والوں کی تعداد مزید بڑھانے کے متعلق مدنی پھول اور اہداف دیئے۔
اس موقع پر رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری بھی
موجود تھے۔

دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون2 کابینہ سائٹ ایریا میں مدنی
مشورےکاانعقادہواجس میں مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
زون
نگران اسلامی بہن نے اللہ عزوجل سے محبت اور اس کی رضا کے لئے دینی کام کرنے پر تربیتی بیان کیا۔نماز کورس، مدنی قاعدہ
وناظرہ کورسز اور کفن دفن کی تربیت لینے
کا ذہن دیا جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی نیتیں کرتے ہوئے اہداف بھی دئیے نیز
ہفتہ وار رسالہ کارکردگی اور جائزہ کارکردگی میں بہتری لانے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کےتحت گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ کابینہ مہاجر کیمپ ڈویژن میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں علاقہ مشاورت کی
اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
ڈویژن مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں
کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیتے ہوئےانہیں علاقائی دورہ کومضبوط بنانےکاذہن دیا اور اس میں بہتری
لانےکےحوالےسےنکات بتائے نیز ہفتہ وار رسالہ کارکردگی بڑھانے کےحوالے سے ذہن سازی کی جبکہ
ماہانہ کارکردگی کے متعلق کلام کرتے ہوئے
احسن انداز میں مدنی کام کرنے کی ترغیب دلائی جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی نیتیں پیش کیں۔
لاہور ریجن بحریہ ٹاون اڈا پلاٹ کابینہ آرائیاں
ڈویژن میں مدنی مشورے کاانعقاد

دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں لاہور
ریجن بحریہ ٹاون اڈا پلاٹ کابینہ آرائیاں ڈویژن میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں کابینہ نگران، علاقہ نگران اور
مشاورتوں کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لاہور ریجن نگران اور جنوبی لاہور زون نگران
اسلامی بہنوں نےاسلامی بہنوں کو دینی
کاموں میں بہتری لانےکےحوالےسےاپڈیٹ نکات بتائےنیزتقرریاں مکمل کرنے ،کارکردگی شیڈول
مضبوط کرنے اور کارکردگی کوبہتر کرنے کا
بھی ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کےشعبہ ڈونیشن
بکس للبنات کےتحت گزشتہ دنوں پہاڑ پور کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کابینہ ذمہ داراسلامی بہن نےمدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کو کارکردگی فارم اور شیڈول سمجھایا اور کارکردگی وقت پر دینے کاذہن
دیا نیز ڈونیشن بکس کے لئےایک نئی ذمہ دار
اسلامی بہن کی تقرری کی ۔ اسلامی بہنوں کو
نئے گھریلو صدقہ بکس اور ڈونیشن بکس لگانے کی ترغیب دی جس پران سب نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا۔
شمالی لاہور زون
اور جنوبی لاہور زون کا مدنی مشورہ، حاجی شاہد عطاری نے شرکا کی تربیت کی

شمالی لاہور زون
اور جنوبی لاہور زون کا مدنی مشورہ، حاجی شاہد عطاری نے شرکا کی تربیت کی
04 جولائی 2021ء بروز اتوار مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ فیصل آباد میں شمالی لاہور زون اور
جنوبی لاہور زون کا مدنی مشورہ ہوا۔ مشورے
کا آغاز بعد نمازِ ظہر دوپہر دو بجے ہوا جو اذانِ مغرب تک جاری رہا۔
مدنی مشورے میں نگران پاکستان مشاورت حاجی شاہد
عطاری نے شرکا کی دینی، اخلاقی اور تنظیمی تربیت فرمائی۔ مشورے میں ریجن نگران، ریجن آفس
نگران، متعلقہ زون کے کارکردگی ذمہ دار، نگرانِ زون، تمام نگرانِ کابینہ ، شعبہ
مدرسۃا لمدینہ بالغان کے نگرانِ مجلس، زون
و کابینہ ذمہ داران اور شعبہ اصلاحِ اعمال، قافلہ،کورسز، ہفتہ وار اجتماع اور مدنی
مذاکرہ کے نگرانِ مجالس اورزون ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگرانِ پاکستان مشاورت نے اس موقع پر کابینہ اور زون وائز 12 دینی کاموں کی کارکردگی کا پچھلی کارکردگی سے تقابلی
جائزہ لیا۔ ذمہ داران نے حاجی شاہد عطاری کو
مدرسۃ المدینہ بالغان کی جنوری 2021 تا جون 2021 تک کی کارکردگی بھی پیش کی جس پر
انہوں نے بالغان میں پڑھنے والوں کی تعداد مزید بڑھانے کے متعلق مدنی پھول اور اہداف دیئے۔
اس موقع پر رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری بھی
موجود تھے۔
3 جولائی کو ہونے والا مدنی مذاکرہ مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل
آباد میں بھی دیکھا گیا

دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار دینی کاموں میں ایک دینی کام ”مدنی مذاکرہ“ بھی ہے جس میں شرکت
کرنے والوں کو علم دین، تجربات اور طب سے متعلق نہایت قیمتی مدنی پھول حاصل ہوتے ہیں۔ مدنی مذاکرے کی اہمیت و افادیت کے پیشِ نظر ملک
و بیرونِ ملک کئی مقامات پر اسلامی بھائی
جمع ہوکر مدنی چینل کے ذریعے مدنی مذاکرہ
دیکھنے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔
اسی سلسلے میں 3 جولائی کو بعد نمازِ عشاء ہونے والے مدنی مذاکرہ
دیگر مقامات کی طرح مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں دیکھا گیا۔ مدنی مذاکرہ
اجتماع کے موقع پر نگران پاکستان مشاورت حاجی شاہد عطاری ،جامعۃ المدینہ کے طلبا ئےکرام
اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مدنی مذاکرے کے بعد نگران پاکستان مشاورت حاجی
شاہد عطاری نے 12 دینی کام کرنے اورنماز کی اہمیت سے متعلق عاشقانِ رسول کی رہنمائی بھی فرمائی اور بالخصوص نماز کی پابندی کرنے ، باجماعت
نماز ادا کرنے ، دوسروں کو نماز کی ترغیب دلانے اور فجر میں مسلمانوں کو جگانے
کاذہن دیا۔
نگران پاکستان نے اسلامی بھائیوں کو عشق مرشد
بڑھانے کے لئے محبوب عطار ومرحوم رکن شوری حاجی زم زم رحمۃ اللّٰہ علیہ کی
سیرت کا مطالعہ کرنے کی ترغیب دلائی ۔
اختتام پر مدنی مذاکرہ دیکھنے والے اسلامی بھائیوں کے درمیان
قرعہ اندازی کا سلسلہ ہوا جس میں نام نکلنے والے خوش نصیب اسلامی بھائی کو امیر
اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی
استعمال شدہ تسبیح تحفے میں پیش کی گئی۔

نگران پاکستان مشاورت حاجی شاہد عطاری پچھلے
دنوں دینی کاموں کے سلسلے میں کراچی کے دورے پر تھے جہاں آپ نے اپنے شیڈول کے دوران کراچی ریجن آفس میں اپنی خدمات انجام
دینے والےذمہ دار اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ فرمایا ۔
حاجی شاہد عطاری نے ان اسلامی بھائیوں سےآفس میں
ہونے والے کاموں کے حوالے سے گفتگو فرمائی اور اپنے مدنی پھولوں سے نوازا۔ اس موقع
پر رکنِ شوریٰ حاجی امین عطاری اور پاکستان مشاورت آفس کے نگران بھی موجود تھے۔