امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی ترغیب دلانے پر دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی کم و بیش 556 اسلامی بہنوں نے ذوالحجۃ الحرام کے پہلےہفتےمیں نفلی چھ روزے رکھنے کی سعادت حاصل کی۔ مزید 1ہزار501 اسلامی بہنوں نے روزہ رکھنے کی نیتیں بھی پیش کیں۔


شیخ طریقت امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا ہے اسی سلسلے میں ملک و بیرون ملک میں مدنی تحریک کی حصہ بننے والی اسلامی بہنوں کی کارکردگی درجِ ذیل ہے:

روزانہ محاسبہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 47ہزار60

روزانہ ایک پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 18ہزار558

روزانہ آدھا پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 19ہزار417

گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 47ہزار450

1200 درودپاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 33ہزار226

313 درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 58ہزار145

12 منٹ مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 44ہزار688

نفل روزوں کی نیتیں کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 10ہزار190

نفل روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 6ہزار404

اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس آئی ڈی پر رابطہ کریں:


Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivates the attendees of weekly Madani Muzakarah to read any one booklet. He دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ also makes Du’a for those reading and listening to the booklet. Performance of the fortunate readers and listeners is also presented to Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ.

Last week, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivated the attendees to read or listen to the booklet, ‘The Terrifying Animal’. So, in this connection, from UK’s Manchester region 2036, London region 1936, Bradford region 3006, Birmingham region 2107, Scotland region 260 and Ireland 42 Islamic sisters have had the privilege of reading or listening to the booklet. Overall, 9387 Islamic sisters have had the privilege of reading or listening to the booklet ‘The Terrifying Animal’.


ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”خوفناک جانور “ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

اسی سلسلے میں UKیوکے کے مانچسٹر ریجن سے 2036 ، لندن ریجن سے 1936، بریڈ فورڈ ریجن سے 3006، برمنگھم یجن سے 2107، آئرلینڈ سے 42 اور اسکاٹ لینڈ ریجن سے 260 اسلامی بہنوں نے پڑھنے،سننے کی سعادت حاصل کی، مجموعی طور پر تقریبًا9ہزار387اسلامی بہنوں نے رسالہ ”خوفناک جانور“ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کےساتھ 8ذوالحجۃ الحرام تا   14ذوالحجۃ الحرام تک اس ہفتے یوکےUK میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:

221اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ آدھا پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

152اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

514 اسلامی بہنوں نے 1200 درودپاک روزانہ پڑھے۔

355 اسلامی بہنوں نے 313 درودپاک روزانہ پڑھے۔

341 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔

331اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام علمی، فکری، اصلاحی اور تربیتی  مضامین پرمشتمل ماہنامہ فیضانِ مدینہ شائع ہوتا ہے، ریجن افریقن عرب کے ملک ترکی میں ماہنامہ فیضانِ مدینہ کےتعارف کی غرض سے اجتماع منعقد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کا تعارف کرواتے ہوئے اس میں اسلامی بہنوں کے متعلق شائع ہونے والے مضامین اور دار الافتاء کی طرف سے ان کے مسائل کے شرعی حل کا خصوصی تعارف کراتے ہوئے اس کی بکنگ اور مطالعہ کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام7 اگست  2020ء نگران عالمی مجلسِ مشاورت کا مجلس بیرونِ ملک کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں مدنی مذاکرہ اور دعوتِ اسلامی کی شب و روز کارکردگی، نعت خواں اسلامی بہنوں کی تربیت سے متعلق اور شارٹ کورسز کے معیار کو مضبوط بنانے سے متعلق بات چیت ہوئی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام7 اگست  2020ء نگران عالمی مجلسِ مشاورت کا ملائیشیاء کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ اسکائپ پر مدنی مشورہ ہوا جس میں اجتماعِ ذکرِ شہادت سے متعلق اور کارکردگی کا جائزہ پر بات چیت ہوئی۔


مدنی مذاکرے میں  شیخِ طریقت امیرِ اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےہر ہفتہ کی طرح اس ہفتے بھی رسالہ خو فناک جانور پڑھنے/سننے کی ترغیب دی سینٹرل افریقہ ریجن کے ممالک،تنزانیہ،کینیااور یوگنڈا میں بھی اسلامی بہنوں نے خوب کو ششیں کیں اور اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ 209اسلامی بہنوں نے رسالہ خوفناک جانور سننے کی سعادت حاصل کی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  5اگست 2020 بروز بدھ سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک یوگنڈا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 28 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے ’’حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان‘‘کے موضوع پر بیان کیا ،اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرے دیکھنے اور مدرسہ المدینہ میں داخلہ کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 4، 5اگست 2020ءبروز منگل، بدھ سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی کابینہ نیروبی،ممباسا میں بذریعہ  اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے ’’حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان‘‘کے موضوع پر بیان کیا، اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی سے وابستہ رہتے ہوئے دوسروں کو بھی نیکی کی دعوت دینے کی ترغیب دلائی اوراجتماع کے اختتام پر رقت انگیز دعا بھی کی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسہ بالغات کے زیر اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک یوگینڈا میں5اگست 2020ء بروز بدھ سے 41 دن معلمہ مدنی قاعدہ کورس کا آغاز ہوا۔جس میں  شریک اسلامی بہنوں کو تجوید کے ساتھ مدنی قاعدہ، اذکار نماز، فرض علوم، اسلام کی بنیادی باتیں اور دعوت اسلامی کے مدنی کام کرنے کے طریقوں سے آگاہ کیا جائے گا۔