دعوتِ اسلامی کے
شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام 16 اگست 2020ء فیصل آباد ریجن کی فیصل آباد کابینہ کی ڈویژن
منصور آبادمیں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران زون فیصل آباد ،رکن ریجن شعبہ تعلیم، زون تا
ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شعبہ
تعلیم کے مدنی پھول اور ماہانہ کارکردگی فارم سمجھائے گئے ،کارکردگی شیڈول کو
بروقت جمع کروانے کا ذہن دیا گیا اور ڈویژن سطح کی تقرریاں مکمل کرنے کا اہداف دئیے
گئے۔
اسلامی بہنوں کی
مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 16اگست2020ء کو
عرب شریف ضیائی کابینہ میں بذریعہ
ا سکائپ مدنی انعامات اجتماع کا
انعقاد کیا گیاجس میں تقریبا 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیا ۔
گانوں میں بولے جانے والے کفریہ
اشعار کی نشاندہی پر مشتمل
شیخ طریقت، امیراہل سنت علامہ محمدالیاس عطار قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا رسالہ
اِس رسالے کی چندخصوصیات:
٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے
تقاضوں کے پیشِ نظر جدیدکمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے
معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation
Marks) کا اہتمام ٭اُردو،عربی اور فارسی عبارتوں کو
مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا
اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار
رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات
کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض
پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا
اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات،فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ َغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے
پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ
32صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2009سے لیکر اب تک اردو زبان کے10مختلف ایڈیشنز میں2 لاکھ 50ہزارسے
زائد
جبکہ دیگر2زبانوں میں2ہزار900سے
زائد شائع ہوچکا ہے
مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے10روپے
ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔
اس رسالے کی PDF
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔
ممبئی ریجن نگران اسلامی بہن کا ناگپور زون
کی تمام کابینہ کے ساتھ مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 16 اگست 2020ء کوممبئی ریجن نگران
اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں ناگپور
زون کی تمام کابینہ نگران اور زون کی شعبہ جات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوتِ اسلامی نے مدنی
کاموں میں اضافے کے لئے اہم نکات پیش کیے، کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیز
اہداف طے کئے کئے۔
ممبئی ریجن نگران اسلامی بہن کا زون مالیگاؤں کی کابینہ تا زون نگران کے ساتھ مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 15 اگست 2020ء کو ممبئی ریجن
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس
میں زون مالیگاؤں کی کابینہ تا زون نگران
اورشعبہ جات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ممبئی ریجن نگران اسلامی بہن
نے مدنی کاموں کو بڑھانے کے لئے اہم نکات
پیش کیے نیز کارکردگی شیڈول، ہفتہ وار رسالے کا مطالعہ اور مدنی کاموں کی تحریک کی
ترغیب دلائی۔ شعبہ جات ذمہ داران کو ان کے شعبے کی تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دئیے
گئے۔
اجمیر ریجن ، زون سو راسٹرا کی جام نگر اور
دھولکت کابینہ میں مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 16 اگست 2020ء کو اجمیر ریجن
، زون سو راسٹرا کی جام نگر اور دھولکت کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ذمہ
دار سمیت تمام کابینہ اور تمام ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوتِ اسلامی نے نیکی کی
دعوت دیتے ہوئے انہیں وقت پر شیڈول جمع
کروانے کی ترغیب دلائی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 13 اگست 2020ء پاکستان کے شہر کراچی ریجن زون
کراچی ایسٹ کی کابینہ گلستان جوہر کی مجلس مدنی انعامات کا بذریعہ کال مدنی مشورہ
ہوا جس میں چار علاقوں کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں ذمہ
داراسلامی بہنوں کو مدنی انعامات اجتماع اور کارکردگی بہتر بنانے کے مدنی پھول
بتائے نیزمدنی مذاکرہ کارکردگی وصول کرنے،مجلس مدنی انعامات کے تحت مدنی کاموں کی
مختلف تحریکوں کی کارکردگی میں اضافے کی ترغیب بھی دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 13 اگست 2020ء پاکستان کے شہر کراچی ریجن زون
کراچی ایسٹ ، کابینہ ٹھٹھہ کی مجلس مدنی انعامات کا بذریعہ کانفرنس کال مدنی مشورہ
ہواجس میں مدنی انعامات کابینہ سطح ذمہ دار اور ان کی ماتحت ڈویژن مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
جس میں مدنی انعامات اور مدنی مذاکره کے حوالے سے مدنی
پھول پیش کیے مدنی انعامات اجتماع رکھنے اور کارکردگی بہتر بنانے کے لیے ذیلی مدنی
انعامات ذمہ دار یاد دہانی کا میسج کرنے کا ذہن دیااور ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
کارکردگی لینے کا بھی ذہن دیا ۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 13 اگست 2020ء پاکستان کے شہر کراچی ریجن زون
کراچی ایسٹ کی کابینہ محمود آباد کی ڈویژن منظور کالونی میں مجلس مدنی انعامات کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی پھول کاکردگی شیڈول اور مدنی
مذاکرہ کے مدنی پھول سمجھائے۔ آخر میں
اسلامی بہنوں سے مدنی کاموں میں بہتری
لانے کے لئے کلام بھی کیا ۔
پاکستان کے شہر کراچی ریجن زون کراچی ایسٹ کی
کابینہ میر پور ساکرو میں مجلس مدنی انعامات کامدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام13
اگست 2020ء پاکستان کے شہر کراچی ریجن زون کراچی ایسٹ کی کابینہ میر پور
ساکروبذریعہ کانفرنس کال مدنی مشورہ ہواجس میں تین ڈویژن سطح مد نی انعامات
ذمہ داراسلامی بہنون نے شرکت کی۔
کابینہ مشاورت
ذمہ دار اسلامی بہن نے ماتحت ذمہ داراسلامی
بہنوں کو مدنی پھول دیتے ہوئے مدنی
انعامات ، مدنی مذاکرہ ،مدنی تحریکوں پر کلام کیا اور اپنے شعبہ کو مضبوط کرنے کے
لیے مدنی انعامات اجتماعات کی بھر پور ترغيب دلائی۔
پاکستان کے شہر فیصل آباد زون میانوالی کابینہ نور پور میں مجلس مدنی انعامات کا اجتماع
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی
انعامات کے زیر اہتمام 13 اگست 2020ء پاکستان
کےشہر فیصل آباد زون میانوالی کابینہ نور پور میں مدنی انعامات اجتماع منعقد ہوا جس میں مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی مذاکرے کے موضوع پر بیان
کرتے ہوئے مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیا ،مدنی انعامات کی الجھنوں کو دور کیا
،آسانیاں بیان کیں نیز مدنی مذاکرہ دیکھنے اور اس کی دعوت عام کرنے کی
ترغیب دلائی اور مدنی انعامات کی ایپلیکیشن استعمال کرنے کا طریقہ کار بھی سمجھایا۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام12
اگست 2020ء پاکستان کے شہر فیصل آباد ریجن ، میانوالی زون ، کابینہ میانوالی
میں مدنی انعامات اجتماع منعقد ہوا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو قفل مدینہ لگانے کے بارے میں مدنی پھول عطا
فرمائے ، مدنی انعامات کی الجھنیں سمجھائیں اور مدنی انعامات کی ایپلیکیشن استعمال کرنے کا
طریقہ کار بھی سمجھایا۔