امت
مسلمہ کو علم دین سے مستفید کرنے وعلم دین سکھانے کے آسان درائع فراہم کرنے کے لیے
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دامت
برکاتہم العا لیہ
کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے
والوں کو اپنی دعاؤں سے نوازتے ہیں۔
پچھلے ہفتے امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے
رسالہ ”امیر اہل سنت کا پہلا سفر مدینہ“ " پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی تھی۔
اسی
سلسلے میں ساؤتھ افریقہ کی کم وبیش2ہزار 25 اسلامی بہنوں نے رسالہ”امیر اہل سنت کا پہلا سفر مدینہ“پڑھنے/
سننے کی سعادت حاصل کی۔
ساؤتھ
افریقہ میں روزانہ کی بنیاد پرہونے والے
مختلف دینی کاموں کی جھلکیاں
ساؤتھ
افریقہ میں ہونے والے روزانہ مختلف دینی کاموں کی تحریک کی جھلکیاں درجِ ذیل ہیں :
ایک
پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :143
آدھا
پارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :192
گھر میں
درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 832
روزانہ
1200مرتبہ درودپاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:475
روزانہ
313 مرتبہ درودپاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد: 1ہزار266
12
منٹ مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:832
ساؤتھ
افریقہ کے مختلف شہروں میں جولائی کے آخری ہفتے کو دیئے جانے والے گھر درس کی
کارکردگی
اسلامی
بہنوں کے 8 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام " گھر درس " بھی ہے
اس سلسلے میں جولائی2021ء میں ساؤتھ افریقہ کے مختلف شہروں میں کم وبیش832اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے اور سننے کی سعادت حاصل کی۔
کینیڈاکے
مختلف شہروں مونٹریال اور تھورن کلف میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈاکے
مختلف شہروں مونٹریال اور تھورن کلف میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا
جن میں کم و بیش 42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”فیضان عثمان غنی رضی
اللہ عنہ“کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ
دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔
یوکے
برمنگھم ریجن نارتھ برمنگھم میں کورس
بنام”حُبِّ اہل ِبیت“ ہونے جا رہا ہے
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 02 اگست2021ء سے یوکے برمنگھم ریجن
نارتھ برمنگھم(North Birmingham) میں کورس بنام”حُبِّ اہل ِبیت“ ہونے جا رہا ہے جس
کی مدت دو دن ہے۔
داخلہ کی خواہشمند اسلامی بہنیں ذمہ دار اسلامی
بہنوں سےرابطہ کریں۔
کینیڈاکے شہرکیلگری میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کینیڈاکے
شہرکیلگری(
Calgary) میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے ” خوش قسمت کون؟“
کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک رہنے اور نیک اعمال کا رسالہ پُر
کرنے کی ترغیب دلائی۔
کینیڈاکے
شہر تھورن کلف میں مقامی زبان میں بذ ریعہ
انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈاکے شہر تھورن کلف( Thorncliffe) میں مقامی زبان میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیاجن میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے”Blessing
of Usman Ghani“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک
اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور دینی کاموں
میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی ۔
یوکے
لندن ریجن مختلف مقامات پر بذ ریعہ انٹرنیٹ
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے یوکے لندن ریجن مختلف مقامات پر بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا
جن میں کم وبیش 188اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے”والدین کے ساتھ حسن سلوک“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے اندر حسنِ اخلاق پیدا کرنے اور عاملاتِ
نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
یوکے
برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات پر بذ ریعہ
انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے یوکے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات پر بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 668 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنو ں کو دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے،
ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی۔
ہفتہ
وار مدنی مذاکرے میں امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ
کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے
والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی
کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں
پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے
ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”60
حج کرنے والا حاجی“ پڑھنے یا سننے کی
ترغیب دلائی تھی۔
اسی
سلسلے میں یوکے ریجن کی کم و بیش10ہزار706 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”60 حج کرنے والا حاجی“ پڑھنے/ سننےکی
سعادت حاصل کی۔
یوکے
میں جون 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں
کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں
نیکی
کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت یوکے میں جون 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی
چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:
اس
ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:80
روزانہ
گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:860
ہفتہ
وار امیراہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد: 2ہزار449
تعداد
مدرستہ المدینہ(اسلامی
بہنوں کے لئے):154
مدرستہ
المدینہ بالغات میں پڑھنے والیوں کی تعداد1436
تعداد
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات: 188
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:
4ہزار 506
ہفتہ
وار علاقائی دورہ
(شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ):344
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد: 12ہزار394
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:1ہزار577
آج رات ہونے والے مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت سوالات
کے جوابات ارشاد فرمائیں گے
آج
31جولائی2021ء کی شب تقریباً 9:45 بجے مدنی چینل پر براہ راست ہفتہ وار مدنی
مذاکرے کا سلسلہ ہوگا جس میں عالمی مذہبی اسکالر علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ شریعت اور طریقت کی رہنمائی، طبی اور روحانی
علاج کے ساتھ ساتھ بہت سی مفید باتیں بتاتے ہیں۔ اس مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ عاشقان رسول کی جانب سے ہونے والے سوالات کے
حکمت بھرے جوابات بھی ارشاد فرماتے ہیں۔
واضح
رہے کہ ملکی صورتحال کے پیش نظر مدنی مذاکرہ اجتماعی طور پر منعقد نہیں ہوگا۔ تمام
عاشقان رسول اپنےاپنے گھروں میں بذریعہ مدنی چینل اس مدنی مذاکرے میں شرکت فرمائیں۔