دعوت اسلامی کے زیراہتمام  گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن میانوالی زون اور کالاباغ کابینہ کی ڈویژن سمند والا اور اطراف حافظ والا کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں ذیلی سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی اور جدول فارم فل کرنے کا ذہن دیا نیز ڈونیشن کے حوالے سے نکات فراہم کئے جس پراسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔


فیصل آباد ریجن علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کی فروری 2021ء کی ماہانہ کارکردگی 

Tue, 16 Mar , 2021
3 years ago

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں اسلامی بہنوں کے شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت   کی فروری 2021ء کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:

ذیلی حلقوں میں ہونے والی نیکی کی دعوت کی تعداد: 1019

اکثر علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2321

ماہ میں ایک یا دو بار نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 435

انفرادی کوشش سے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 40


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  فیصل آباد ریجن جھنگ زون جھنگ کابینہ کی ڈویژن نیّا شہراور بھوانہ کابینہ میں محفلِ نعت کا انعقاد ہوا جس میں شعبہ تعلیم ذمہ دار اور جھنگ کابینہ ڈویژن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ داراسلامی بہن نےسفر ِمعراج کے موضوع پر بیان کیااوراسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی نیز مدرسۃ المدینہ بالغات میں داخلہ لینے اور دارالسنہ میں ہونے والے کورسز کرنے کا ذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن پاکپتن زون ،بنگہ حیات کابینہ کی ڈویژن بنگہ حیات میں محفلِ نعت کا انعقاد ہوا جس میں شعبہ شب وروز ذمہ دار اور کثیر تعداد میں اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے شبِ معراج کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیااور دعوت ِاسلامی کے دینی کاموں کےبارے میں معلومات فراہم کیں نیز اسلامی بہنوں کو مدنی چینل دیکھنے اور مدنی عطیات دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن فیصل آباد زون سوسائٹی کابینہ کے ڈویژن فور سیزن میں تربیتی اجتماع کاانعقادہوا جس میں شعبہ کفن دفن شعبہ شب وروز ذمہ دار اور 16 عوام اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے کفن کاٹنے کا طریقہ سکھایا اورغسل میت پریکٹیکل کر کے دکھایا نیزمستعمل اور غیر مستعمل پانی کے مدنی پھول بتائے جس پراسلامی بہنوں نے شعبہ کفن دفن کا ٹیسٹ دینے اور شعبہ کے دینی کاموں میں حصہ لینے کی نیتیں بھی پیش کیں۔


اسلامی بہنوں  کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے زیر اہتمام بلدیہ کابینہ کی ایک نئی ڈویژن میں اصلاح ِاعمال اجتماع کاانعقادہوا جس میں 35 اسلامی بہنوں نے اجتماع میں شرکت کی ۔

اصلاحِ اعمال کی علاقہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے نماز اور نیت کی اہمیت پر بیان کیا اور نیک اعمال پر عمل کرنے اور ہر ماہ رسالہ جمع کروانے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔


کراچی بلدیہ کابینہ میں شعبہ شارٹ کورسز کا مدنی مشورہ

Tue, 16 Mar , 2021
3 years ago

اسلامی بہنوں کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں کراچی بلدیہ کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ڈویژن کے چاروں علاقوں کی شارٹ کورسز ذمہ در اور مدرسات سمیت کم و بیش 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شارٹ کورسز کی کابینہ مشاورت اسلامی بہن نےA NIGHT JOURNEY ( شب معراج)کے حوالےسےاسلامی بہنوں کومعلومات فراہم کیں اور اس شعبے کے اہمیت و افادیت بتائی اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کرنے اور کروانے اور سالانہ ڈونیشن کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا ذہن دیاجس پرذمہ در اسلامی بہنوں نے ان کاموں کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


اسلامی بہنوں  کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بلدیہ کابینہ کی ایک نئی ڈویژن میں اصلاحِ اعمال اجتماع کاانعقادہوا جس میں35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

اصلاحِ اعمال کی علاقائی مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے نماز اور نیت کی اہمیت پر بیان کیا اوراسلامی بہنوں کو نیک اعمال پر عمل کرنے اور ہر ماہ رسالہ جمع کروانے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں  کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے زیر اہتمام کراچی گلشن کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں اصلاح ِاعمال ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے نیک اعمال اور مدنی مذاکرہ کار کردگی کا فولو اپ کیا اور کار کردگی بہتر بنانے کےحوالے سےاسلامی بہنوں کو ذہن دیا اور مزید جائزہ کار کردگی بہتر بنانے کےحوالےسے نکات بتائے جس پراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ  اصلاح ِاعمال کے زیر اہتمام کراچی لیاری کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں 5 شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے مدرسۃ المدینہ بالغات میں ہر ماہ جدول کے مطابق اصلاحِ اعمال اجتماع رکھوانے کے نکات بتائے اور مدنی مذاکرہ کار کردگی پر بھرپور توجہ دلائی اور نیک اعمال کار کردگی کے نیو فارم بھی سمجھائے نیزذمہ داراسلامی بہنوں کی کارکرگی کاجائزہ لیااوربہتر کارکرگی پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی۔


اسلامی بہنوں  کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر اہتمام سرجانی کی ڈویژن گرین لائن میں اصلاح ِاعمال اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

اصلاح ِاعمال کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوجائزہ کار کردگی پر عمل کرنےکا ذہن دیا اور نفلی روزہ رکھنے کی ترغیب دلائی نیز اصلاح اعمال کارکردگی میں بہتری کےحوالےسے نکات فراہم کئےجس پر اسلامی بہنوں نے آئندہ اصلاح ِاعمال اجتماع میں شرکت کی نیت کاظہارکیا۔


اسلامی بہنوں  کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں نیو کراچی کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں 7 شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےمدنی مشورے میں اسلامی بہنوں کو پابندی سےمدنی مذاکرہ سننے اور اسلامی بہنوں سےاس کی کار کردگی لینے کا ذہن دیا نیز اصلاح اعمال اجتماعات مضبوط کرنے کےحوالےسےنکات فراہم کئے اور اصلاح اعمال نیو کار کردگی فارم سمجھائے جس پراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔