دعوت اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت 13 نومبر2020ء بروز  جمعۃ المبارک کراچی ایسٹ ملیر کورنگی زون لانڈھی کابینہ ڈویژن لانڈھی نمبر 6 میں سنتوں بھرا میلاد اجتماع ہوا جس میں میٹرک اسٹوڈنٹس، اور ٹیچرز نے شرکت کی ۔

میلاد اجتماع میں مبلغ دعوت اسلامی محمد سلمان عطاری، ذون ذمہ دار نے شرکا کے درمیان محبت رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم سے محبت کا انداز اور اسکے تقاضے پورے کرنے، اور علم دین حاصل کرنے کے متعلق مدنی پھول دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کر نے کا ذہن دیا ۔


مرکز الاولیاء لاہور میں واقع ڈائریکٹر حج لاہور کے آفس میں محفل میلاد کا اہتمام


دعوت اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے تحت 17 نومبر 2020ء بروز منگل فیضان مدینہ ڈیرہ اسماعیل خان  میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ کے ائمہ کرام نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی فضل الرحمان عطاری رکن زون اور ریجن ذمہ مولانا طیب مدنی نے شرکا کے درمیان وقت کی پابندی کے متعلق بیان کرتے ہوئے اپنی اپنی مساجد میں مدرسۃ المدینہ کا نظام مضبوط کرنے، اپنے ہر ہر مقتدی کو مدنی قافلے کا مسافر بنانے اور ٹیلی تھون کے لیے بھرپور کوشش کرنے جیسے کئی امور کے متعلق مدنی پھول دیئے ۔


مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی  کے تحت 17 نومبر 2020ء بروز منگل حافظ آباد پریس کلب میں اجتماع میلاد کا سلسلہ ہواجس میں رکن زون محمد فاروق مدنی سمیت کثیر تعداد میں صحافیوں نے شرکت کی -میلاد اجتماع میں نگران کابینہ دانیا ل رضا عطاری نے بیان کیا۔

دوسری جانب17 نومبر 2020ء بروز منگل سرگودھا پریس کلب میں اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں رکن مجلس ارسلان عطاری سمیت کثیر تعداد میں صحافیوں، سیاسی و سماجی شخصیات اور ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجتماع میلاد میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی وقار المدینہ عطاری صاحب نے بیان فرمایا۔ ( رپورٹ :مجلس نشرواشاعت پاکستان پاک آفس کارکردگی ذمہ دار اسرار حسین عطاری)


دعوت اسلامی کی مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی کے تحت14 نومبر2020ء بروز ہفتہ برانچ فیضان مدینہ حیدرآباد میں مدنی مشورہ ہوا  جس میں شفٹ مدنی کے مدرسین نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی محمد جنید عطاری مدنی رکن مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی نے مدنی عملے کی اب تک ٹیلی تھون کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور شرکا کو مزید کوششیں تیز کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے حوصلہ افزائی کی اور مدنی کاموں کے حوالے سے تربیت کی۔ (رپورٹ: محمد فیضان عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار)


 دعوت اسلامی کی مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی کے تحت 17 نومبر 2020ء بروز منگل مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں لاہور ریجن کی برانچ گلشن راوی کے مدنی عملے نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی سخاوت رضاعطاری مدنی رکن مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی نے مدنی عملے کی اب تک ٹیلی تھون کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور شرکا کو مزید کوششیں تیز کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے حوصلہ افزائی کی اور مدنی کاموں کے حوالے سے تربیت کی۔ (رپورٹ: محمد فیضان عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار)


شیخ طریقت، امیراہل سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی جانب سے عطاکردہ

اس ہفتے کا رسالہ

فیضانِ غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ

اس رسالے میں آپ پڑھ سکیں گے:

٭خاندانِ غوثِ پاک رحمۃ اللہ علیہ٭مزار شریف سے باہر آکر گلے لگالیا ٭اساتذہ کے لئے دَرس ٭نیکی کی دعوت کا عظیم جذبہ٭ایک لاکھ سے زائد بے عمل تائب ہوئے٭سلسلۂ قادریہ میں مرید و طالب ہونے کی برکت٭ اور بہت کچھ۔۔۔۔۔۔

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ۔

17صفحات پر مشتمل یہ رسالہ 2020 میں اردو زبان کے1st ایڈیشن میں55ہزار پرنٹ ہو چکا ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے12روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now



دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت اقرا پبلک کالج مورو نواب شاہ زون میں میلاد اجتماع ہوا جس میں کالج کے پرنسپل، لیکچرار اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔

نگران مجلس شعبہ تعلیم عبد الوہاب عطاری نے”سیرت مصطفیٰصلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم“ نے سنتوں بھرا بیان کیا۔


Under the supervision of ‘Majlis short courses (Islamic sisters)’, an online course, namely ‘What are Paradise and Hell?’ was conducted in South Birmingham (UK) on 9th and 10th of October 2020. Approximately, 20 Islamic sisters had the privilege of attending this informative course. At the end of this course, Islamic sisters gave good feedback and made intention of attending weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ and enroll in other such great Islamic courses.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, on 14th and 15th November, Islamic sisters from London Region, Birmingham, Manchester and Bradford took part in ‘Telethon campaign’ wholeheartedly. Islamic sisters even presented their jewellery items in telethon. One Islamic sister donated her jewellery and amount in telethon worth $28000. 


Under the supervision of Majlis ‘Islah-e-A’maal’ (Islamic sisters), a Sunnah-inspiring Ijtima’ was conducted in High Wycombe (UK). 17 Islamic sisters had the privilege of attending the spiritual Ijtima gathering. The preacher of Dawateislami delivered a Sunnah-inspiring Bayan. She gave the attendees (Islamic sisters) briefing about ‘Nay’k Am’aal’ and described the methods of acting upon ‘Nay’k Am’aal’. Moreover, she gave them the mindset of becoming the practicing of Nay’k Am’aal.


Under the supervision of Majlis ‘Islah-e-A’maal’, a Madani Mashwarah of the responsible Islamic sisters of Majlis ‘Islah-e-A’maal was held in Stechford Birmingham West Midlands region in previous days. Division Mushawrat responsible Islamic sisters (Islah-e-A’maal) attended this important Mashwara. Region Mushawrat (Islah-e-A’maal) responsible Islamic sister analysed the Kaarkardagi (performance) of the attendees (Islamic sisters), gave them Tarbiyyah and gave them the mindset of improving schedule Kaarkardagi. Besides, she encouraged the attendees (Islamic sisters) to give especial attention to the ‘department for Madani Muzakrah’ and hold especial Ijtima’at for ‘Islah-e-Amaal’.