
اسلامی بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے
کی ریجن سطح ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ریجن سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور زاتی
محاسبہ کرنے نیز صدقہ باکسز کے نظام کومزید بہتر کرنے پر اسلامی بہنوں کی تربیت کی۔

مختلف بیماریوں کے رُوحانی و طبّی
علاج پر مشتمل
شیخ طریقت، امیراہل سنت علامہ
محمدالیاس عطار قادری رضوی دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا رسالہ
40رُوحانی
عِلاج مع طِبّی عِلاج
اِس رسالے کی چندخصوصیات:
٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے
تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے
معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation
Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو
مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا
اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار
رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات
کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض
پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا
اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے
پورے رسالے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ
06صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2015سے لیکر اب تک اردو زبان
کے10مختلف ایڈیشنز میں4 لاکھ26ہزارسے زائد شائع ہوچکا ہے
جبکہ اس
رسالے کا دیگر22زبانوں میں بھی ترجمہ کیا گیا ہے۔
مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے10روپے
ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔
اس رسالے کی PDF
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 7 ستمبر 2020 ء کو کراچی کے علاقے گلشن میں کابینہ
نگران نے اپنی تمام مشاورتوں کے ساتھ
اجلاس کیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
بھرپور شرکت کی۔
فیصل
آباد ریجن میانوالی کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر
اہتمام فیصل آباد ریجن میانوالی کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں میانوالی کابینہ کی مجلس مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور کارکردگی وقت پرجمع کروانےکی
بھرپورترغیب دلائی نیز شعبے کےمدنی کام کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتر لانے کے
حوالے سے نکات فراہم کئے۔
کراچی ریجن ملیر کابینہ میں مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن ملیر کابینہ میں مدنی انعامات کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں 05 ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
سطح کی مجلس مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کی مزید ترقی اور نئے تقرری کے اہداف دیئے۔شیڈول پر پابندی سے عمل کی طرف توجہ دلائی گئی اور
ماتحت سے وصول کرکے نمبر دینے کی مضبوط ترغیب دلائی گئی۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 5 ستمبر 2020 ء کو
کراچی کے علاقے صدرمیں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں تمام
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
فیصل
آباد ریجن میانوالی زون اطراف نمل کابینہ میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میانوالی زون اطراف نمل کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں اطراف
نمل کابینہ کی مجلس کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور کفن دفن پر تقرر ،تربیت پراور ٹیسٹ دینے پر
بھرپورترغیب دلائی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے
کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔

دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ کے زیر
اہتمام 9 ستمبر2020ء کو میانوالی زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مکتبہ المدینہ کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تقرریاں
مکمل کرنے، سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبہ المدینہ کے بستے لگانے اور شعبے کے دیگر مدنی کاموں کو بڑھانے کے اہداف
دئیے۔

دعوتِ اسلامی کےزیر اہتمام 7 ستمبر 2020 ء کو رنچھوڑلائن
(شومارکیٹ)نگران
کابینہ نے مدنی مشورہ لیا جس
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل
آباد ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
ہوا جس میں اراکین ریجن اور زون
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور
دارالسنہ مع دفاتر قانون شخصی کے تحت قائم کرنے کی ترغیب دلائی نیز قانون شخصی
کے مدنی پھول دیتے ہوئے زون نگران اسلامی
بہنوں سے اہداف بھی لئے۔
ریجن
نگران اسلامی بہن نے زون نگران کے ساتھ ماہانہ کارکردگی کی سافٹ وئیر میں انٹری پر
کلام کیا اور بہت اچھے انداز میں تربیت بھی کی۔ اراکین ریجن سے ان کے شعبے کے
متعلق کلام کیا گیا اور کچھ شعبہ پر اہداف بھی دئیے گئے جن میں شعبہ مدرسہ المدینہ بالغات کے تحت ریجن نگران اسلامی بہن نے اراکین
ریجن اور زون نگران اسلامی بہنوں کو مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے پڑھانے کی ترغیب دلائی۔
ریجن
نگران اسلامی بہن نے ڈونیشن بکس کی ذمہ دار سے ان کے شعبہ کے متعلق کلام کیا اور اراکین ریجن ،زون نگران اسلامی
بہنوں کو فی اسلامی بہن 12 گھریلو صدقہ باکسز رکھوانے کا ہدف بھی دیا۔
ریجن
نگران اسلامی بہن نے تمام نگران اسلامی بہنوں کی صلاحیت کو سراہا اور حوصلہ افزائی
بھی کی۔ اس موقع پر تمام نگران اسلامی بہنوں نے اہداف کو پورا کرنے اور مدنی کاموں
کو بڑھانے کے لیے اچھی اچھی نیتیں بھی کیں۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 7 ستمبر 2020 ءکو کراچی کے علاقے بلدیہ’’مہاجر کیمپ‘‘ میں
نگران کابینہ اسلامی بہن نےمدنی مشورہ کیا
جس میں کابینہ مشاورت کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
فیصل آباد ریجن میں ہونے والےاسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی
چند جھلکیاں

نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اگست 2020ء میں فیصل
آباد ریجن میں ہونے والےاسلامی بہنوں کے
مدنی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول
سے نئی منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 394
اس ماہ
انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سےکل منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :79ہزار409
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :8ہزار953
روزانہ امیر اہل سنت کا بیان /مدنی مذاکرہ سننے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد :10ہزار531
تعداد مدرستہ المدینہ بالغات :513
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد :4ہزار980
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات:1ہزار311
ہفتہ
وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :13ہزار335
ہفتہ وار علاقائی دورہ
(شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ) :937
تعداد ماہانہ مدنی حلقہ :55
ماہانہ تربیتی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :805
وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد
:4ہزار91