12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی
کی مجلس نیو مسلم کے تحت 11ستمبر 2020ء بروز 
جمعرات نگران مجلس پاکستان نیو مسلم نعمان عطاری نے فیصل آبادریجن کےساہیوال
 زون کا مدنی مشورہ کیا ۔
مشورے   میں رکن
ریجن دانیال عطاری ،رکن کابینہ قربان عطاری ، نگران زون پاکپتن شریف حاجی سرفراز
عطاری  اور نگران کابینہ حاجی فریاد المدنی
عطاری نے شرکت کی۔نگران مجلس نے شرکا کے سامنے  شعبہ کا تعارف پیش کیا اور شعبے کے حوالے سے  مدنی پھول دیتے ہوئے شعبے  میں کام کرنے کا انداز بتایا اور مختلف مدنی پھول طے کئے۔(رپورٹ:دانیال عطاری
مجلس نیو مسلم فیصل آباد ریجن)
            Dawateislami