اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام
21دسمبر 2020ء کو لندن کے علاقے چشم(Chesham) میں کفن دفن
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نےغسل و کفن کا طریقہ ،
مستعمل پانی اور اسراف سے بچنے کے بارے میں بیان کرتے ہوئے اجتماع میں شریک اسلامی
بہنوں کو میت کو غسل و کفن دینے کی تربیت
حاصل کرنے کی ترغیب دلائی نیز یہ ذہن دیا
کہ وہ اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ تربیت حاصل کریں تاکہ ضرورت کے وقت شرعی اصولوں کے
مطابق میت کو غسل دے سکیں۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 22 دسمبر 2020ء کو یورپین
یونین ریجن کے ملک ڈنمارک (Denmark) میں آن لائن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے بات چیت کی سنتیں و آداب بیان کیں نیز مدنی حلقے میں شریک
اسلا می بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے لئے وقت نکا لنے کی ترغیب دلائی
نیز 25 دسمبر 2020ء کو ہونے والے اصلاح
اعمال اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام دسمبر 2020 ءکے تیسرے
ہفتے یورپ کے ملک ڈنمارک (Denmark ) میں بذریعہ
اسکائپ 3 مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں تقریباً 42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوتِ اسلامی نے” حسن اخلاق کی برکتیں“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو اچھے اخلاق کی برکتیں اور بد اخلاقی کے دینی اور دنیوی نقصانات کے
بارے میں نکات پیش کئے نیز مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ماہنامہ فیضان مدینہ 2021ء کی سالانہ بکنگ کروانے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام 22 دسمبر 2020ء کو آسٹریا (Austria) کے شہرویانا (Vienna) میں بذریعہ فون
نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے ون ڈے سیشن(One day session) میں بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کرنے کی دعوت دی۔
دعوت
اسلامی کے زیرِ اہتمام 20
دسمبر 2020ء کوہالینڈ( Holland )میں بذریعہ
اسکائپ مقامی زبان ڈچ میں ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں روتردم ( Rotterdam )، دین ہاگ ( Den Haag)اور ایمسٹرڈیم (Amsterdam)کی تقریبًا 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی نے ڈچ زبان میں ”وقت کیسے گزاریں؟“ کےموضوع پر بیان کیا اور قراٰن
وحدیث کی روشنی میں وقت گزارنے کا صحیح طریقہ کے متعلق اہم نکات پیش کئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کسی ایک
مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اوررسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو
اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی
امیر اہلِ سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
رسالہ ”سونے کا انڈا“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی
سلسلے میں یورپین یونین ریجن کی تقریبًا 3 ہزار797 اسلامی بہنوں نے رسالہ”سونے
کا انڈا“ پڑھنے / سننے کی سعادت حاصل کی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں2020ء کو اسپین
(Spain) کے ڈویژن میڈرڈ (Madrid) میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبًا 19 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مدرستہ المدینہ بالغات کی کابینہ نگران اسلامی
بہن نے پاکی ناپاکی کے احکامات بیان کئے
اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کی مدنی تحریک میں حصہ لینے اور ہفتہ وار
اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
دسمبر2020ء کے
تیسرے ہفتےاسپین کے ڈویژن میڈرڈکے کئی علاقوں میں سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام دسمبر2020ء کے تیسرے ہفتےاسپین (Spain) کے ڈویژن میڈرڈ (Madrid) کے کئی علاقوں میں
بذریعۂ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تولیدو (Toledo)، کاسپے (Caspe) ، لوگرونیو (Logroño) ، آرجینڈا (Argenda)، میسلاتا (Mislata) اور پیترائکس (Patraix) شامل ہیں۔ان
اجتماعات میں تقریباً 109 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”ہم ڈرتے کیوں نہیں؟“
کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں
شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی
ترغیب دلائی۔
Kaarkardagi about Madani
activities carried out in European Union Region
In order to spread the
message of ‘Inviting people towards righteousness’, Islamic sisters carry out
the Madani activities of Dawateislami in European Union Region on daily basis.
Some glimpses of the Madani activities carried out in European Union Region by
Islamic sisters are as follows:
37 Islamic sisters had
the privilege of reciting one part of the Holy Quran daily.
69 Islamic sisters had
the privilege of reciting a half part of the Holy Quran daily.
172 Islamic sisters had
the privilege of giving home Dars daily.
294 Islamic sisters had
the privilege of reciting Durood-e-Pak daily for 313 times.
121 Islamic sisters had
the privilege of reciting Durood-e-Pak daily for 1200 times.
161 Islamic sisters had the privilege of
reading a book daily for 12 minutes.
Under the supervision of
Majlis Donation box (Islamic sisters),
a Madani Mashwara of Responsible Islamic sisters of the Responsible Islamic
sisters of Majlis Donation box was held on 18th December 2020 in
Italy via Skype. Kabina Responsible Islamic sister
(Majlis Donation box) analyzed the Kaarkardagi
(performance) of
the attendees (Islamic sisters)
and did their Tarbiyyah. Moreover, she encouraged them
to give more and more donations for propagating religious activities and gave
them the mindset of increasing the quantity of donation box.
Shrouding and burial Tarbiyyati Ijtima’ in
La Salut, Barcelona (Spain)
Under the supervision of
‘Majlis shrouding and burial’ (Islamic sister),
a ‘Shrouding and burial Tarbiyyati Ijtima’ was conducted in La Salut, Barcelona
(Spain)
on
19th December 2020. Approximately, 19 Islamic sisters had the
privilege of attending the ‘Tarbiyyati spiritual gathering’. The female
preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and taught the
attendees (Islamic sisters) the method of giving
Ghusl to the deceased [Islamic sister],
and shrouding the deceased [Islamic sister].
Moreover, she explained the rulings about using ‘Mustamal water’ and explained
points about Israf [waste].
Under the supervision of
Dawat-e-Islami, an online Sunnah-inspiring Ijtim’a was conducted in Sweden
on Sunday 20th December 2020, via Zoom. Approximately, 14 Islamic
sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima. The female
preachers of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic
‘excellent moral conduct’, and encouraged the attendees (Islamic sisters) the mindset to adopt ‘excellent
moral conduct’. Moreover, she encouraged the attendees (Islamic
sisters) to take part in the religious
activities of Dawateislami practically.