دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 21 دسمبر 2020ء کو حسن اسکوائر میں قائم خلفائے
راشدین مسجد میں مدنی حلقہ ہوا جس میں نگران کابینہ، کابینہ ذمہ دار، ڈویژن ذمہ
دار اور علاقے کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ دار یاسر عطاری نے میت کو غسل دینے
کی اہمیت اور فضائل بیان کرتے ہوئے میت کو غسل دینے ، کفن کاٹنے اور پہنانے کا
طریقہ بیان کیا۔ رکن مجلس نے کتاب ”تجہیز و تکفین کا طریقہ “ پڑھنے اور مجلس کی
طرف سے جاری کردہ ویڈیو دیکھنے اور ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت 20 دسمبر
2020ء کو پیر کالونی کی جامع مسجد فیضان عطار میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مسجد کے
نمازیوں نے شرکت کی۔
رکن مجلس کفن دفن عزیر عطاری نے میت کو غسل دینے
کی اہمیت اور فضائل بیان کرتے ہوئے میت کو غسل دینے ، کفن کاٹنے اور پہنانے کا
طریقہ بیان کیا۔ رکن مجلس نے کتاب ”تجہیز و تکفین کا طریقہ “ پڑھنے اور مجلس کی
طرف سے جاری کردہ ویڈیو دیکھنے اور ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کی ترغیب دلائی۔
بہاول نگر کی سبزی منڈی فورٹ عباس میں اوراق مقدسہ کے
بکس لگانے کا سلسلہ
دعوت اسلامی کی مجلس اوراق مقدسہ کے تحت بہاول
نگر کی سبزی منڈی فورٹ عباس میں اوراق مقدسہ کے بکس لگانے کا سلسلہ ہوا ۔ اس موقع
پر مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے ذمہ دار قاری جاوید عطاری نے چوک درس دیا اور عاشقان
رسول کو ڈونیشن سیل کے ذریعے دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون کرنے کا ذہن دیا۔
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ اوراد عطاریہ کے زیر اہتمام
22 دسمبر 2020ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ چکوال میں مدنی مشورہ ہوا جس میں چکوال
کابینہ کے بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
اسلام آباد کے ریجن ذمہ دار مشرف علی عطاری نے
مدنی مذاکرہ دیکھنے، بستے پر درس کرنے اورمدنی قافلوں میں سفر کرنے کےساتھ ساتھ
پابندی سے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔ مدنی مشورے میں کامرہ
کابینہ میں اوراد عطاریہ کے بستے بڑھانےاور دعائے صحت اجتماعات کروانے کا ذہن دیا گیا۔
نابینا اسلامی بھائیوں
کے لئے خوشخبری
دعوت اسلامی کی مجلس اسپیشل پرسن ڈیپارٹمنٹ کی
جانب سے نابینا اسلامی بھائیوں کے لئے مدنی قاعدہ برئیل طرز پر شائع
کردیا گیاہے۔
نابینا اسلامی بھائی اس مدنی قاعدے کے ذریعے
درست مخارج کے ساتھ قراٰن پاک پڑھنا سیکھ سکتے ہیں۔
اس مدنی قاعدے کو مکتبۃ المدینہ کی مخصوص برانچز
سے خریدا جاسکتا ہےجن کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
راولپنڈی،
لاہور، فیصل آباد، ملتان، حیدر آباد ، کراچی
دعوت اسلامی کی مجلس اوراد عطاریہ کےتحت 20 دسمبر 2020ء کو جامع مسجد فاروق واہ کینٹ
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ اوراد عطاریہ واہ کینٹ کابینہ کے بستہ ذمہ داران
نے شرکت کی۔
اسلام آباد کے ریجن ذمہ دار مشرف علی عطاری نے
مدنی مذاکرہ دیکھنے، بستے پر درس کرنے اورمدنی قافلوں میں سفر کرنے کےساتھ ساتھ
پابندی سے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔ مدنی مشورے میں کامرہ
کابینہ میں اوراد عطاریہ کے بستے بڑھانےاور دعائے صحت اجتماعات کروانے کا ذہن دیا گیا۔
دعوت اسلامی کی مجلس اوراد عطاریہ کےتحت 20 دسمبر 2020ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ کامرہ
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ اوراد عطاریہ اٹک کابینہ کے بستہ ذمہ داران نے
شرکت کی۔
اسلام آباد کے ریجن ذمہ دار مشرف علی عطاری نے
مدنی مذاکرہ دیکھنے، بستے پر درس کرنے اورمدنی قافلوں میں سفر کرنے کےساتھ ساتھ
پابندی سے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔ مدنی مشورے میں کامرہ
کابینہ میں اوراد عطاریہ کے بستے بڑھانےاور دعائے صحت اجتماعات کروانے کا ذہن دیا گیا۔
مدنی مرکز فیضان مدینہ واہ کینٹ اٹک زون میں
مجلس حج و عمرہ کے تحت مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس حج و عمرہ اٹک زون کے ذمہ داران
نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں دینی کاموں کے ساتھ ساتھ واہ
کینٹ میں مستقل حج و عمرہ تربیت گاہ کے
قیام پر کلام ہوا۔
واہ کینٹ کابینہ کے مقامی ٹور آپریٹرز اینڈ ٹریول ایجنٹس
کے آفسز میں مدنی حلقہ
دعوت اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے تحت واہ کینٹ
کابینہ کے مقامی ٹور آپریٹرز اینڈ ٹریول ایجنٹس کے آفسز میں مدنی حلقے کا سلسلہ
ہوا جس میں آفس اونرز اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران مجلس قاری شوکت عطاری نے انہیں نیکی کی
دعوت پیش کرتے ہوئے شعبے کا تعارف پیش کیا اور مکتبۃ المدینہ کے رسائل تحفے میں
دیئے۔
مجلس حج و عمرہ دعوت اسلامی کے زیر اہتمام فتح
جنگ کابینہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں تربیت یافتہ حجاج کرام نے شرکت کی۔
نگران مجلس حج و عمرہ قاری شوکت عطاری نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور مختلف امور پر تربیت کرتے ہوئے شرکا کو مکتبۃ المدینہ کے رسائل
تحفے میں پیش کئے۔
دعوت اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے تحت راولپنڈی
کے مقامی ٹور آپریٹر آفس میں مدنی حلقہ ہوا جس میں آفس کے اسلامی بھائیوں نے شرکت
کی۔
نگران مجلس حج و عمرہ حاجی قاری شوکت عطاری نے
شعبے کا تعارف پیش کیا اور انہیں دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن
دیا ۔
دعوت اسلامی کی مجلس حج و عمرہ کے زیر اہتمام راولپنڈی میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں راولپنڈی زون کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگران مجلس حج و عمرہ حاجی قاری شوکت عطاری نے
دینی کاموں کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی اور مدنی پھول بیان کرتے ہوئے راولپنڈی
میں مستقل عمرہ تربیت گاہ بنانے کا طے کیا۔