دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی زون لاہور کی ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا ڈویژن سطح ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز کارکردگی شیڈول جمع کروانے، گھریلو صدقہ باکسز کے آرڈر بڑھانے ،ڈیٹا تیار کرنےاور دینی کاموں کو مز ید بڑھانے کی ترغیب دلائی۔