دعوت اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس (اسلامی بہنیں)کے تحت13دسمبر2021 ء بروز پیر پاکستان ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہانہ مدنی مشورہ لیا جس میں
تمام ریجن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں ماہانہ کارکردگی شیڈول میں بہتری لانے اور ماہانہ مدنی مشورے منعقد
کرنے پر کلام کیا۔ مزید آئندہ
دینی کاموں میں اضافہ کرنے کے حوالے سے اہداف دیئے اور تقرریاں مکمل کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ
شعبے میں مزید بہتری لانے کا اظہار کیا ۔
پاکستان
بھر میں ماہ دسمبر 2021ء میں لگنے والے روحانی علاج کے بستوں کی کارکردگی

دُکھیاری اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت
پاکستان بھر میں ماہ دسمبر 2021ء میں لگنے والے روحانی علاج کے
بستوں کی کارکردگی درج ذیل رہی:
دعوتِ اسلامی
کے تحت لگائے گئے روحانی علاج للبنات کے بستوں کی تعداد: 140
بستوں پر آنے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد:26ہزار648
دیئے گئے تعویذات
عطاریہ کی تعداد: 62ہزار411
بتائے گئےا
وراد عطاریہ کی تعداد:35ہزار705
سلسلہ عالیہ قادریہ عطاریہ میں بیعت ہونے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:48ہزار63
تقسیم کئے گئے
نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 24ہزار212
.jpg)
حافظ
سلمان عطاری کے گھر شہزادےکی ولادت ہوئی
امیر
اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اپنے آڈیو
پیغام کے ذریعے حافظ سلمان عطاری سمیت سارے خاندان والوں کو مبارکباد دی
اور مدنی منےکانام رکھتے ہوئے دعاؤں سے نوازا اور مدنی پھول ارشاد فرمائے۔
نیک
اولاد کی فضیلت
اپنی
اولاد کی اچھی سے اچھی تربیت کیجئے تاکہ
آپ کی اولاد نیک بنےاور آپ کو ہمیشہ فائدہ پہنچتا رہے۔ اولاد کو نیک بنانا اتنا فائدے کا کام ہے کہ
حدیث پاک میں ہے” دنیا سے جانے کے بعد بھی مسلمان کو جن اعمال ا ور نیکیوں کا ثواب
ملتا رہتا ہے ان میں سے نیک اولاد بھی ہے“۔
سگِ
مدینہ محمد الیاس عطار قادری رضوی عفی عنہ کی جانب سے پیارے پیارے مدنی بیٹے
حافظ سلمان عطاری کی خدمت میں السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ماشا
اللہ الکریم شہزادے کی ولادت بہت بہت مبارک ہو۔ سلمان بیٹا اللہ رب العزت کے پیارے
پیارے آخری نبی مکی مدنی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک نام
کی تعظیم اور اس سے برکت حاصل کرنے کے لیے صاحبزادے کا نام ر کھتا ہوں ”محمد“ اور پکارنے کے لیے صحابی رسول کی نسبت سے ”یمان“ یمان
کا معنی ہے ”برکت والا“ میں آپ کو،
اپنی مدنی بیٹی کو اور سارے خاندان کو
مبار ک باد پیش کرتا ہوں اور پیارے پیارے پھول جیسے بچے کو سلسلہ عالیہ قادریہ میں
داخل کرتا ہوں۔ اللہ ر ب العزت اس بچے کو
آپ کے لیے اور ساری امت کے لیے باعث برکت بنائے۔
یا رب
المصطفٰے جل
جلالہ و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یمان عطاری کو درازیٔ عمر بالخیر عطا فرما۔ اے اللہ پاک انہیں صحتوں راتوں
عافیتوں ریاضتوں دینی خدمتوں بھری طویل زندگی عطا فرما۔ مولائے کریم انہیں اپنے والدین کی آنکھوں کی
ٹھنڈک، دل کا چین اور فرمانبردار اور اطاعت گزار بنا۔ خاندان بھر میں نیکی کی دعوت
پھیلنے کا ذریعہ بنا ، یا اللہ پاک پیارا پیارا پھول جیسا بچہ بڑا ہو کر باعمل
عالمِ دین مفتی ٔاسلام اور دعوت اسلامی کا مخلص مبلغ بنے۔ ربِ کریم ان کی امی کی
کمزور ی دور ہو، صحت ملے راحت ملے عافیت ملے اور سلامتی نصیب ہو۔ عافیت کے ساتھ
انہیں لمبی عمر نصیب ہو۔ یا اللہ پاک تیری
رضا کے سائے میں یہ نارمل لائف میں آکر دین و دنیا کے کام کرنے والی بنیں، الٰہ
العالمین ان کے ابو کو بھی صحت دے راحت دے عافیت دے روزی روزگار میں خیر و برکت
دے۔ سارا گھرانہ شادو آباد پھلتا پھولتا مدینے کے صدا بہار پھولوں کے صدقے مسکراتا
رہے۔
امیر
اہلسنت دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مزید مدنی
پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا کہ نیت
کیجئے کہ اپنے پیارے پیار ے پھول جیسے بچے کو اللہ اس کو زندہ سلامت رکھے عالمِ
دین حافظ قر آن مفتی اسلام ا ور مبلغ
دعوت اسلامی بنانے کی بھر پور کوشش کر یں گے۔
گھر
کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے رہیں گناہوں سے پاک
سنتوں بھری زندگی گزار یں دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہیں۔ خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پرتھوڑی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی
سجائیں، داڑ ھی منڈانا یا ایک مٹھی سے گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام
ہے ۔ معا ذا للہ
اب تک
جس نے داڑ ھی منڈائی ہویا ایک مٹھی سے گھٹائی ہو اس پر واجب ہے کہ فوراً توبہ کرے
اور پکا عہد کر یں کہ نہ داڑ ھی کٹے نہ ایک مٹھی سے گھٹے۔ مردوں کے لئے زلفیں رکھنا سنت ہے۔ اللہ
کریم کے پیارے پیارے کے آخری نبی محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
کبھی آدھے مبار ک کان تک کبھی پورے مبارک
کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف
بڑھائے ۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہوجائے۔
یاد
رہے کہ مرد کے لیے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور
گناہ ہے جب کہ عورت کے لئے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام و گناہ ہے
اس مسئلے کی مزید تفصیلات کے لیےمطالعہ
کریں۔ فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600
ہر
جمعرات کو اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا
آخر شریک ہوں ۔وہیں رات بھی گزاریں۔ وہیں سوئیں، تہجد کی سعادت حاصل کریں، رقت انگیز دعائے تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔
سنتیں
سیکھنے سکھانے کے لئے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کریں گھر کی تمام اسلامی بہنیں ہر بدھ کو دووپہر کے وقت دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں گھر کے
تمام افراد اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال رسالے
میں دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے ذمہ دار کو جمع کروائیں ان شااللہ الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ
رسول کے جھلکتے جام نصیب ہوں گے۔ ہفتہ وار
دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنُا کریں اگر پڑھ نہیں سکتے تو آڈیو میں بھی سنا جاسکتا
ہے دعوت اسلامی کے اکلوتے ماہنامہ فیضان مدینہ کی اگربکنگ نہ کروائی تو کروالیں
اور عمر بھر یہ سلسلہ جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ
ہاتھ آئے گا۔
اورمزید
کم از کم ایک فرد کو12 ماہ کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے
تیار کیجئے اور ثواب کے حق دار بنیں، ہوسکے تو 2500 روپے یا اس کے زائد کے رسائل مکتبۃ المدینہ سے خرید کر تقسیم فرمادیجئے۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن کےتحت چک بیلی خان راولپنڈی میں قائم ایک مسجد میں کفن دفن کورس
کا اہتمام کیا گیا جس میں اسٹوڈنٹس سمیت مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس کورس میں رکنِ زون چکوال شعبہ کفن دفن امتیاز
احمد عطاری نے شرکا کو عملی طور پر میت کو غسل دینے،کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ
بتایا۔(رپورٹ:محمد
سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

پچھلے
چند دنوں سے محمد یوسف عطاری بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کرتے ہوئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔
گناہ
سے پاک ہوگا
حضرت
اُبی ابنِ کعب رضی اللہُ عنہ فرماتے ہیں: بندہ مومن پر کوئی مصیبت
آئے اور وہ اس پر صبر کرے تو اللہ پاک سے
اس حال میں ملے گا کہ اس پر کوئی گناہ نہیں ہوگا۔
یارب
المصطفٰے جل
جلالہ و صلی اللہ علیہ وسلم محمد یوسف عطاری کو شفائے کاملہ عاجلہ
نافعہ عطا فرما۔یااللہ پاک انہیں صحتوں راحتوں عبادتوں ریاضتوں دینی خدمتوں بھری
طویل زندگی عطا فرما۔ الٰہ العالمین یہ بیماری ، یہ آفت یہ دکھ ان کے لئے گناہوں
کا کفارہ، ترقی درجات کا باعث اور تیرے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا
پڑوس پانے کا ذریعہ بن جائے۔ مالک کریم انہیں در در کی ٹھوکروں ، اسپتالوں کے دھکوں،
ڈاکٹروں کے پھیروں اور اسپتالوں کے خرچوں سے نجات عطا فرما۔ ر ب ِ کریم انہیں صبر
دے، صبرپر ڈھیر سار ا اجر دے، رحمت کی خاص نظر فرما ااور اس آزمائش کے دور سے انہیں نکال دے۔
لَا
باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ
ان شا
اللہ الکریم یہ بیماری گناہوں سے پاک کر دےگی۔
امیر اہلسنت دامت
بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مزید مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا
کہ ایک بہت ہی پیارا روحانی علاج پیش کرتا
ہوں۔
”اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ
تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُ“ 11 مرتبہ ہر
فرض نماز کا سلام پھیرنے کے بعد اور سیدھا ہاتھ دل پر رکھ کر پڑھ لیا کریں دل کے
امر اض اور گھبراہٹ وغیرہ میں بہت فائدہ ہوگا ان شا اللہ العظیم شفا
حاصل ہونے تک جاری رکھنا ہے بلکہ مستقل رکھیں صحت مند بھی رکھیں تو ان شا اللہ ان کو دل کی بیماری نہیں ہوگی۔
گھر
کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے رہیں گناہوں سے پاک
سنتوں بھری زندگی گزار یں۔ دعوت اسلامی کے
دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہیں۔ خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پرتھوڑی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی
سجائیں۔ داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے
گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معا
ذا للہ
اب تک
جس نے داڑ ھی منڈائی ہویا ایک مٹھی سے گھٹائی ہو اس پر واجب ہے کہ فوراً توبہ کرے
اور پکا عہد کر یں کہ نہ داڑ ھی کٹے نہ ایک مٹھی سے گھٹے،مردوں کے لئے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ
کریم کے پیارے پیارے کے آخری نبی محمد عربی صلی اللہ ٰ علیہ وآلہ وسلم نے
کبھی آدھے مبار ک کان تک کبھی پورے مبارک
کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف
بڑھائے ۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہوجائے۔
یاد
رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور
گناہ ہے جب کہ عورت کے لیے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام و گناہ ہے
اس مسئلے کی مزید تفصیلات کے لئےمطالعہ
کریں فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600
ہر
جمعرات کو اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا
آخر شریک ہوں وہیں رات بھی گزاریں، وہیں
سوئیں۔ تہجد کی سعادت حاصل کریں، رقت انگیز دعائے تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔
سنتیں
سیکھنے سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کریں گھر کی تمام اسلامی بہنیں ہر بدھ کو دوپہر کے وقت دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں۔ گھر کے تمام افراد اچھی اچھی نیتوں کے
ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے
کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال رسالے میں
دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے شعبہ اصلاحِ اعمال
کے ذمہ دار کو جمع کروائیں ان شااللہ الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے
گا اور عشقِ رسول کے جھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا
کریں اگر پڑھ نہیں سکتے تو آڈیو میں بھی سنا جاسکتا ہے۔
دعوت
اسلامی کے اکلوتے ماہنامہ کی اگربکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور عمر بھر یہ سلسلہ
جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ ہاتھ آئے گا۔مزید کم
از کم ایک فرد کو 12 ماہ کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے تیار
کیجئے اور ثواب کے حق دار بنیں، ہوسکے تو 2500 روپے یا اس کے زائد کے رسائل مکتبۃ المدینہ سے خرید
کر تقسیم فرمادیجئے۔
.jpg)
پچھلے
چند دنوں سے سلیم الدین عطاری بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کرتے ہوئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔
گناہ
سے پاک ہوگا
حضرت
اُبی ابنِ کعب رضی اللہُ عنہ فرماتے ہیں: بندہ مومن پر کوئی مصیبت
آئے اور وہ اس پر صبر کرے تو اللہ پاک سے
اس حال میں ملے گا کہ اس پر کوئی گناہ نہیں ہوگا۔
یارب
المصطفٰے جل
جلالہ و صلی اللہ علیہ وسلم سلیم الدین عطاری کو شفائے کاملہ عاجلہ

.jpeg)
گزشتہ دنوں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی
کے تحت کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کی سبحانی مسجد میں یوم تعطیل اعتکاف کا اہتمام
ہوا جس میں کراچی کے مختلف علاقوں سے اسپیشل
پرسنز اور ذمہ داران نے شرکت کی ۔
اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے اسپیشل پرسنز کے درمیان اشاروں کی زبان میں سنتوں بھرابیان کرتے ہوئے
اُن کی دینی اور اخلاقی اعتبار سے تربیت و رہنمائی کی۔(رپورٹ:محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

پچھلے
چند دنوں سے استاد منظور احمد بھٹو بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کرتے ہوئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔
گناہ
سے پاک ہوگا
حضرت
اُبی ابنِ کعب رضی اللہُ عنہ فرماتے ہیں: بندہ مومن پر کوئی مصیبت
آئے اور وہ اس پر صبر کرے تو اللہ پاک سے
اس حال میں ملے گا کہ اس پر کوئی گناہ نہیں ہوگا۔
یارب
المصطفٰے جل
جلالہ و صلی اللہ علیہ وسلم استاد منظور احمد بھٹو کو شفائے کاملہ
عاجلہ نافعہ عطا فرما۔یااللہ پاک انہیں صحتوں راحتوں عبادتوں ریاضتوں دینی خدمتوں
بھری طویل زندگی عطا فرما۔ الٰہ العالمین یہ بیماری ، یہ آفت یہ دکھ ان کے لئے
گناہوں کا کفارہ، ترقی درجات کا باعث اور تیرے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا
پڑوس پانے کا ذریعہ بن جائے۔ مالک کریم انہیں در در کی ٹھوکروں ، اسپتالوں کے دھکوں،
ڈاکٹروں کے پھیروں اور اسپتالوں کے خرچوں سے نجات عطا فرما۔ ر ب ِ کریم انہیں صبر
دے، صبرپر ڈھیر سار ا اجر دے، رحمت کی خاص نظر فرما ااور اس آزمائش کے دور سے انہیں نکال دے۔
لَا
باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ
ان شا
اللہ الکریم یہ بیماری گناہوں سے پاک کر دےگی۔
امیر اہلسنت دامت
بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مزید مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا
کہ ایک بہت ہی پیارا روحانی علاج پیش کرتا
ہوں۔
”اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ
تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُ“ 11 مرتبہ ہر
فرض نماز کا سلام پھیرنے کے بعد اور سیدھا ہاتھ دل پر رکھ کر پڑھ لیا کریں دل کے
امر اض اور گھبراہٹ وغیرہ میں بہت فائدہ ہوگا ان شا اللہ العظیم شفا
حاصل ہونے تک جاری رکھنا ہے بلکہ مستقل رکھیں صحت مند بھی رکھیں تو ان شا اللہ ان کو دل کی بیماری نہیں ہوگی۔
گھر
کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے رہیں گناہوں سے پاک
سنتوں بھری زندگی گزار یں۔ دعوت اسلامی کے
دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہیں۔ خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پرتھوڑی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی
سجائیں۔ داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے
گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معا
ذا للہ
اب تک
جس نے داڑ ھی منڈائی ہویا ایک مٹھی سے گھٹائی ہو اس پر واجب ہے کہ فوراً توبہ کرے
اور پکا عہد کر یں کہ نہ داڑ ھی کٹے نہ ایک مٹھی سے گھٹے،مردوں کے لئے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ
کریم کے پیارے پیارے کے آخری نبی محمد عربی صلی اللہ ٰ علیہ وآلہ وسلم نے
کبھی آدھے مبار ک کان تک کبھی پورے مبارک
کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف
بڑھائے ۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہوجائے۔
یاد
رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور
گناہ ہے جب کہ عورت کے لیے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام و گناہ ہے
اس مسئلے کی مزید تفصیلات کے لئےمطالعہ
کریں فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600
ہر
جمعرات کو اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا
آخر شریک ہوں وہیں رات بھی گزاریں، وہیں
سوئیں۔ تہجد کی سعادت حاصل کریں، رقت انگیز دعائے تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔
سنتیں
سیکھنے سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کریں گھر کی تمام اسلامی بہنیں ہر بدھ کو دوپہر کے وقت دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں۔ گھر کے تمام افراد اچھی اچھی نیتوں کے
ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے
کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال رسالے میں
دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے شعبہ اصلاحِ اعمال
کے ذمہ دار کو جمع کروائیں ان شااللہ الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے
گا اور عشقِ رسول کے جھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا
کریں اگر پڑھ نہیں سکتے تو آڈیو میں بھی سنا جاسکتا ہے۔
دعوت
اسلامی کے اکلوتے ماہنامہ کی اگربکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور عمر بھر یہ سلسلہ
جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ ہاتھ آئے گا۔مزید کم
از کم ایک فرد کو 12 ماہ کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے تیار
کیجئے اور ثواب کے حق دار بنیں، ہوسکے تو 2500 روپے یا اس کے زائد کے رسائل مکتبۃ المدینہ سے خرید
کر تقسیم فرمادیجئے۔

پچھلے
چند دنوں سے حذیفہ عطاریہ بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کرتے ہوئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔
گناہ
سے پاک ہوگا
حضرت
اُبی ابنِ کعب رضی اللہُ عنہ فرماتے ہیں: بندہ مومن پر کوئی مصیبت
آئے اور وہ اس پر صبر کرے تو اللہ پاک سے
اس حال میں ملے گا کہ اس پر کوئی گناہ نہیں ہوگا۔
یارب
المصطفٰے جل
جلالہ و صلی اللہ علیہ وسلم حذیفہ عطاریہ کو شفائے کاملہ عاجلہ

کمالیہ شہر میں دعوتِ اسلامی کے تحت ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد

پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت کمالیہ شہر میں ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع کا اہتمام کیا
گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں سمیت
اسپیشل پرسنز نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
اس دوران رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ ونگرانِ
پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے ’’اپنے
اعمال کی اصلاح ‘‘کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے عاشقانِ رسول کی
تربیت ورہنمائی کی۔
اس موقع پر اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے نگران
محمد حنیف عطاری نے سنتوں بھرےبیان کی
اشاروں کی زبان میں ترجمانی کی اور رکنِ ریجن فیصل آبادمحمد سلطان عطاری نے
اشاروں کی زبان میں ذکر ودعا کروائی۔(رپورٹ:محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
.jpg)
پچھلے
چند دنوں سے ام مظہر عطاری بیمار ہیں۔
امیر
اہلِ سنت نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے
لئے دعائیں کرتے ہوئے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔
گناہ
سے پاک ہوگا
حضرت
اُبی ابنِ کعب رضی اللہُ عنہ فرماتے ہیں: بندہ مومن پر کوئی مصیبت
آئے اور وہ اس پر صبر کرے تو اللہ پاک سے
اس حال میں ملے گا کہ اس پر کوئی گناہ نہیں ہوگا۔
یارب
المصطفٰے جل
جلالہ و صلی اللہ علیہ وسلم ام مظہر عطاری کو شفائے کاملہ عاجلہ
نافعہ عطا فرما۔یااللہ پاک انہیں صحتوں راحتوں عبادتوں ریاضتوں دینی خدمتوں بھری
طویل زندگی عطا فرما۔ الٰہ العالمین یہ بیماری ، یہ آفت یہ دکھ ان کے لئے گناہوں
کا کفارہ، ترقی درجات کا باعث اور تیرے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کا
پڑوس پانے کا ذریعہ بن جائے۔ مالک کریم انہیں در در کی ٹھوکروں ، اسپتالوں کے دھکوں،
ڈاکٹروں کے پھیروں اور اسپتالوں کے خرچوں سے نجات عطا فرما۔ ر ب ِ کریم انہیں صبر
دے، صبرپر ڈھیر سار ا اجر دے، رحمت کی خاص نظر فرما ااور اس آزمائش کے دور سے انہیں نکال دے۔
لَا
باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ- لَا باسَ طَھُور ان شا اللہ
ان شا
اللہ الکریم یہ بیماری گناہوں سے پاک کر دےگی۔
امیر اہلسنت دامت
بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے مزید مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے فرمایا
کہ ایک بہت ہی پیارا روحانی علاج پیش کرتا
ہوں۔
”اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ
تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُ“ 11 مرتبہ ہر
فرض نماز کا سلام پھیرنے کے بعد اور سیدھا ہاتھ دل پر رکھ کر پڑھ لیا کریں دل کے
امر اض اور گھبراہٹ وغیرہ میں بہت فائدہ ہوگا ان شا اللہ العظیم شفا
حاصل ہونے تک جاری رکھنا ہے بلکہ مستقل رکھیں صحت مند بھی رکھیں تو ان شا اللہ ان کو دل کی بیماری نہیں ہوگی۔
گھر
کے تمام افراد کی خدمتوں میں عرض ہے کہ نمازوں کی پابندی کرتے رہیں گناہوں سے پاک
سنتوں بھری زندگی گزار یں۔ دعوت اسلامی کے
دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہیں۔ خاندان کے تمام اسلامی بھائی اپنے چہرے پرتھوڑی کے نیچے ایک مٹھی داڑھی
سجائیں۔ داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے
گھٹانا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ معا
ذا للہ
اب تک
جس نے داڑ ھی منڈائی ہویا ایک مٹھی سے گھٹائی ہو اس پر واجب ہے کہ فوراً توبہ کرے
اور پکا عہد کر یں کہ نہ داڑ ھی کٹے نہ ایک مٹھی سے گھٹے،مردوں کے لئے زلفیں رکھنا سنت ہے اللہ
کریم کے پیارے پیارے کے آخری نبی محمد عربی صلی اللہ ٰ علیہ وآلہ وسلم نے
کبھی آدھے مبار ک کان تک کبھی پورے مبارک
کان تک اور کبھی مبارک کندھوں تک بال شریف
بڑھائے ۔ زہے نصیب اس سنت پر بھی عمل کی سعادت نصیب ہوجائے۔
یاد
رہے کہ مرد کے لئے بالوں کو اتنا بڑھانا کہ کندھوں کے نیچے پہنچ جائے حرام اور
گناہ ہے جب کہ عورت کے لیے بالوں کو کاٹ کر کندھے سے اوپر کرلینا حرام و گناہ ہے
اس مسئلے کی مزید تفصیلات کے لئےمطالعہ
کریں فتاویٰ رضویہ شریف جلد 21 صفحہ نمبر 600
ہر
جمعرات کو اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماع میں اول تا
آخر شریک ہوں وہیں رات بھی گزاریں، وہیں
سوئیں۔ تہجد کی سعادت حاصل کریں، رقت انگیز دعائے تہجد کی بھی برکتیں لوٹیں۔
سنتیں
سیکھنے سکھانے کے لیے ہرماہ کم از کم تین دن مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر اختیار کریں گھر کی تمام اسلامی بہنیں ہر بدھ کو دوپہر کے وقت دعوت اسلامی کے اجتماع میں شریک ہوں۔ گھر کے تمام افراد اچھی اچھی نیتوں کے
ساتھ روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لے
کر مکتبۃ المدینہ کے نیک اعمال رسالے میں
دیئے ہوئے خانے پُر کریں اور ہر ماہ پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے شعبہ اصلاحِ اعمال
کے ذمہ دار کو جمع کروائیں ان شااللہ الکریم تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے
گا اور عشقِ رسول کے جھلکتے جام نصیب ہوں گے ہفتہ وار دینی رسالہ ضرور پڑھا یا سنا
کریں اگر پڑھ نہیں سکتے تو آڈیو میں بھی سنا جاسکتا ہے۔
دعوت
اسلامی کے اکلوتے ماہنامہ کی اگربکنگ نہ کروائی تو کروالیں اور عمر بھر یہ سلسلہ
جاری رکھیں اور پڑھتے بھی رہیں معلومات کا ڈھیروں ڈھیر خزانہ ہاتھ آئے گا۔مزید کم
از کم ایک فرد کو 12 ماہ کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کروانے کے لیے تیار
کیجئے اور ثواب کے حق دار بنیں، ہوسکے تو 2500 روپے یا اس کے زائد کے رسائل مکتبۃ المدینہ سے خرید
کر تقسیم فرمادیجئے۔

دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں نواب شاہ کابینہ
میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں پریس کلب دوڑ کے سرپرست اعلیٰ اور روزنامہ عبرت کے رپورٹر حاجی فیروز
علی پٹھان سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
اس موقع پر میڈیا ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے ذمہ
داران نے رپورٹر کو دعوتِ اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کے بارے میں بتایا اور
انہیں ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا جس پر انہوں نے اظہارِ مسرت کیا۔(رپورٹ:قاری
محمد راشد عطاری میڈیا ڈپارٹمنٹ نواب شاہ کابینہ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)