دعوت اسلامی کی مجلس ہفتہ وار اجتماع کے تحت 19 جولائی 2020ء بروز اتوار میانوالی فیضان مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن اور کابینہ ذمہ دار نے شرکت کی ۔

نگران مجلس سید ناصر عطاری اور محمد شفیق عطاری ریجن ذمہ دار مجلس ہفتہ وارجتماع نےذمہ داران کی تقرری اور مدنی مرکز کے دیئے گئےہدف کوپورا کر نے کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے نیز مدنی چینل پر ہونے والے ہفتہ وار اجتماع کی تشہیر کے لئے انفرادی ملاقات کر کے خوب دعوت دینے کے حوالے سے ذہن دیتے ہوئے شرکاء کی تعداد میں اضافہ کرنے کے اہداف دیئے اور بروقت کارکردگی دینے کےحوالے اہم نکات پیش کئے۔(رپورٹ:سید معاذ عطاری رکن زون)


دعوت اسلامی کی مجلس ہفتہ وار اجتماع   کے تحت 19 جولائی 2020ء بروز اتوار بھکر میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن اور کابینہ ذمہ دار نے شرکت کی ۔

مبلغ دعوت اسلامی محمد شفیق عطاری ریجن ذمہ دار مجلس ہفتہ وارجتماع نے مدنی چینل پر ہونے والے ہفتہ وار اجتماع کی تشہیر کے لئے انفرادی ملاقات کر کے خوب دعوت دینے کے حوالے سے ذہن دیتے ہوئے شرکاء بڑہانے کے اہداف دیئےنیز بروقت کارکردگی دینے کےحوالے سے مدنی پھولوں سے نوازا۔(رپورٹ:سید معاذ عطاری رکن زون)


دعوت اسلامی کی مجلس ہفتہ وار اجتماع کے تحت 17 مارچ 2020ء بروز  منگل فیصل آباد زون میں انفرادی مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن زون نے شرکت کی ۔ مبلغ دعوت اسلامی ریجن ذمہ دار نے مشورے میں اجتماع کےشرکاکےلیے بہتر انتظامات کاجائزہ لیا ،مبلغین کے پیشگی جدول واطلاعات کا مضبوط فالواپ کیا جبکہ ہفتہ وار اجتماع کی دعوت دینے اور شرکابڑھانے پر غور کرتے ہوئے موجودہ حالات کے پیش نظر مدنی چینل کے ذریعے گھروں میں شرکت کر نے کی دعوت دی۔ (رپورٹر: شفیق عطاری ریجن ذمہ دار)


دعوت اسلامی کی مجلس ہفتہ وار اجتماع کے تحت 15جنوری2020ء بروز بدھ مدنی مرکز فیضانِ مدینہ بصیر پور کابینہ میں ساہیوا ل زون اور پاکپتن زون کا مدنی مشورہ ہوا۔ اس موقع پر ریجن رکن مجلس ہفتہ وار اجتماع فیصل آباد ریجن نے  کابینہ کے تمام ہفتہ وار اجتماعات کاجائزہ لیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع کے انتظامات کو مزید بہتر بنانے، اجتماع کوجدول کے مطابق چلانے، آنے والے شرکا پر انفرادی کوشش کرکے قافلوں کامسافر بنانے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: شفیق عطاری، ریجن ذمہ دار)


دعوتِ اسلامی کی مجلس ہفتہ وار اجتماع کے تحت 10جنوری2020ء بروز جمعۃالمبارک ساہیوال مدنی مرکز فیضان مدینہ توکل مسجدپاکپتن زون میں مدنی مشورہ ہوا  جس میں رکن کابینہ و ہفتہ وار اجتماع کی انتظامی مجلس کے ذمہ دار نے شرکت کی۔ اس موقع پررکن زون مجلس ہفتہ وار اجتماع محمد شفیق عطاری نے شرکائے مدنی مشورہ کو اجتماع میں اسلامی بھائیوں کی تعداد بڑھانے کے لئے انفرادی کوشش کرنے، اجتماع کے انتظامات مزید بہتر بنانے اور اجتماع میں آنےعاشقانِ رسول پر انفرادی کوشش کرکے قافلوں کامسافر بنانے کی ترغیب بھی دلائی۔(رپورٹ:شفیق عطاری ،رکن زون مجلس ہفتہ وار اجتماع)


دعوتِ اسلامی کی مجلس ہفتہ وار  مدنی مذاکرہ کے تحت10 ستمبر 2019ء قمر حسین قادری گیراج صنعیہ جعلان بنی بوعلی میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمّہ دارن سمیت کثیر تعداد میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔مجلس ہفتہ وار مدنی مذاکرہ کے ڈویژن نگران نے محرم الحرام کے فضائل پر سنّتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی ۔ 


دعوتِ اسلامی کی مجلس ہفتہ وار اجتماع کے تحت بنگلہ دیش کے شہر کومیلازون میں مدنی حلقہ ہوا جس میں تمام ذمّہ داران  نے شرکت کی،مبلّغ دعوتِ اسلامی نےمدنی تربیت کرتے ہوئے 12مدنی کاموں کومزید مضبوط بنانے کامدنی ذہن دیا۔

اسی طرح بنگلہ دیش کے ہی شہرفینی زون میں عاشقانِ رسول کا مدنی حلقہ ہوا جس میں مبلّغ دعوتِ اسلامینے اسلامی

بھائیوں کی مدنی تربیت کرتےہوئے مدنی پھول دیئے ۔