دعوت اسلامی کی مجلس ہفتہ وار اجتماع  کے زیر اہتمام 20 جنوری2021 ء بروز  بدھ محلہ ڈپٹیانوالہ شاہ پور صدر میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں مقامی عاشقان رسول نے شرکت کی ۔

سنتوں بھرے اجتماع میں مبلغ دعوت عاصم رضا عطاری رکن کابینہ سوشل میڈیا ذ مہ دار نے شرکائے اجتماع کے درمیان عظمت والدین کے موضوع پر بیان کیا اور حاضرین کو والدین کی خدمت کرنے کا ذہن دیتے ہوئے دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا ۔ (رپورٹ:بلال عطاری رکن کابینہ مجلس ہفتہ وار اجتماع)