6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ہفتہ وار مدنی مذاکرہ کے تحت10 ستمبر 2019ء قمر حسین
قادری گیراج صنعیہ جعلان بنی بوعلی میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمّہ دارن سمیت کثیر
تعداد میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت
کی ۔مجلس ہفتہ وار مدنی مذاکرہ کے ڈویژن
نگران نے محرم الحرام کے فضائل پر سنّتوں
بھرا بیان کیااور شرکا کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے
مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی
۔