6 رجب المرجب, 1446 ہجری
مدنی حلقہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس
ہفتہ وار اجتماع کے تحت بنگلہ دیش کے شہر کومیلازون میں مدنی حلقہ ہوا جس میں تمام
ذمّہ داران نے شرکت کی،مبلّغ دعوتِ اسلامی نےمدنی تربیت کرتے ہوئے 12مدنی کاموں کومزید مضبوط بنانے کامدنی ذہن دیا۔
اسی
طرح بنگلہ دیش کے ہی شہرفینی زون میں عاشقانِ رسول کا مدنی حلقہ ہوا جس میں مبلّغ دعوتِ
اسلامینے اسلامی