دعوت اسلامی کی مجلس ہفتہ وار اجتماع کے تحت 17 مارچ 2020ء بروز  منگل فیصل آباد زون میں انفرادی مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن زون نے شرکت کی ۔ مبلغ دعوت اسلامی ریجن ذمہ دار نے مشورے میں اجتماع کےشرکاکےلیے بہتر انتظامات کاجائزہ لیا ،مبلغین کے پیشگی جدول واطلاعات کا مضبوط فالواپ کیا جبکہ ہفتہ وار اجتماع کی دعوت دینے اور شرکابڑھانے پر غور کرتے ہوئے موجودہ حالات کے پیش نظر مدنی چینل کے ذریعے گھروں میں شرکت کر نے کی دعوت دی۔ (رپورٹر: شفیق عطاری ریجن ذمہ دار)