On 5th and 6th September, 2020, online Sunnah-inspired Ijtima’at were held under Dawat-e-Islami at various places in Scotland Region, U.K including Glasgow, Govanhill, Edinburgh and Dunfermline, in which approximately 88 Islamic sisters participated.

The Muballighaat of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspired Bayanat on the topic, ‘Importance of Time’. They informed the Islamic sisters attending the Ijtima’at about the Madani activities of Dawat-e-Islami and motivated them to remain associated with the Madani environment of Dawat-e-Islami and attend the weekly Ijtima.


Online Sunnah-inspired Ijtima’at were recently held under Dawat-e-Islami in various parts of Birmingham Region, U.K including Coventry, South Birmingham, North Birmingham, East Birmingham and Central Birmingham, which were attended by approximately 346 Islamic sisters.

The Muballighaat of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspired Bayanat on the topic, ‘Importance of Time’. They informed the Islamic sisters attending the Ijtima’at about the Madani activities of Dawat-e-Islami and motivated them to remain associated with the Madani environment of Dawat-e-Islami and attend the weekly Ijtima.


With the legendary purpose to protect Muslims from sins, make them pious and help them attain the everlasting wealth of Allah’s fear and love for the Holy Prophet , a Madani In'amat Ijtima was held by the Madani In'amat Majlis for Islamic sisters in North Birmingham, U.K to practically implement in life, the 63 Madani In'amat given by Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ for Islamic sisters. 28 Islamic sisters participated in it.

A Muballigha of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspired Bayan, provided information to the Islamic sisters attending the Ijtima about Madani In'amat and motivated them to reflect on their actions every day and become followers of Madani In'amat.

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں دنوں یوکےبرمنگھم ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں چار کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کی ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام7 ستمبر2020ء کو یوکے مانچسٹر(Manchester) میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن کی مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور جن علاقوں میں مدارس نہیں ہیں ان میں مدارس کھولنے اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف دیئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام 7 ستمبر2020ء کو یوکے مانچسٹر(Manchester) میں مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی انعامات کے رسائل اردو اور انگلش میں تقسیم کرنے کا ذہن دیا نیز مدنی انعامات کے اجتماعات رکھنے اور زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو عاملاتِ مدنی انعامات بنانے کے اہداف دیئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام یوکے برمنگھم(Birmingham) میں مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورمدنی انعامات کے شعبے میں مزید ترقی و بہتری لانے، زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی عاملات بنانےاور اسلامی بہنوں کو مدنی ماحول سے قریب لانے کے لئے نکات پیش کئے نیز خاص طور نوجوان نسل کو عاملاتِ مدنی انعامات بنانے کے لئے انگلش زبان میں مدنی انعامات کے اجتماعات منعقد کرنےاورمدنی انعامات کے رسائل تقسیم کرنے کےاہداف مقرر کئے ۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام  پچھلے دنوں یوکے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات برٹن ، لیسٹر ، ناٹنگھم اور پیٹربورو (Burton, Leicester, Nottingham and Peterborough)میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں کم و بیش 139 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ” وقت کی اہمیت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں اجتماعی دعا کا سلسلہ بھی ہوا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن والتھم اسٹو( Walthamstow) میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں چھ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام 8ستمبر 2020ء کو یوکے اسکاٹ لینڈ گلاسگو(Glasgow) کابینہ کے شہر پولک شیلڈز (Pollokshields) میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں چھ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیراہتمام2 ستمبر تا 9 ستمبر2020ءتک یوکے مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں مانچسٹر، بولٹن ، راچڈیل ، بری ، اولڈہم ، ایشٹن ، وارنگٹن ، پریسٹن ، برنلے ، بلیک برن  اورایکنگٹن (Manchester, Bolton, Rochdale, Bury, Oldham, Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn, Accrington)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں تقریباً 634 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ” وقت کی اہمیت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ایسٹ ہام(East Ham) ڈویژن کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نو ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی حلقے و مدنی دورے کو مضبوط کرنے نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانےکی ترغیب دلائی۔