12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 17 ستمبر 2020ء کوایسٹ
برمنگھم( East Birmingham) اور ساؤتھ برمنگھم(South Birmingham) میں مدنی حلقوں کا انعقاد کیا گیا جن میں32 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور مدنی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔