12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				رکن عالمی
مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کی نگران اسلامی بہن 
ایران کی ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 17 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغات کے زیر اہتمام15 ستمبر 2020ء کورکن عالمی مجلس شعبہ مدرسۃ المدینہ
بالغات کی نگران اسلامی بہن  کا افغانستان
ریجن کے ملک ایران کی ذمہ دار اسلامی بہن کے  ہمراہ  بذریعۂ کال  مدنی  مشورہ ہوا جس  میں  شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی
نگران اسلامی بہن مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مقامی زبان بلوچی میں 26 دن کے مدنی قاعدہ کورس
اور مدرسات کے حوالے بات کی نیز نیو اہداف
دیئے۔ نئے مقامات پر مدرسۃ المدینہ بالغات کے کام شروع کرنے کے حوالے  اہم امور پر مشاورت کی ۔
            Dawateislami