12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبہ المدینہ للبنات کے زیراہتمام
16 ستمبر2020ء کو برمنگھم(Birmingham) ریجن میں مکتبہ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ ذمہ دارا سلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مکتبہ المدینہ کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ربیع النّور شریف کی آمد پر تیاری کرنے، چھوٹی کتابیں، سبز
پرچم ، لائٹننگ کےلئے آرڈر کرنے اور یہ پیکج ممکن صورت میں اسلامی بہنوں کے گھروں
میں ڈیلیور کروانے کا ذہن دیا۔