12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام یورپین یونین ریجن کے
ملک آسٹریا (Austria ) کے شہر ویانا(Vienna) میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 16 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دعوت
اسلامی کے شعبہ کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ”مقامِ صحابہ و اہلِ بیت“
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان
کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو صحابہ اور اہل بیت اطہار کے فضائل بیان کئے نیز انہیں
ان کی سیرت پر چلنے اور دعوتِ اسلامی کے
مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔