12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 14
ستمبر کو عالمی مجلس اور مجلس بیرون ملک کی
 ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں بطور خاص صاحبزادی ِعطار  سلمھا  الغفارنے بھی شرکت کی۔
 عالمی
مجلس کے مشورے میں مختلف مسائل پر کلام ہوا جس میں صاحبزادی ِعطار  سلمھا  الغفارنے بھی اپنے مدنی پھولوں سے نوازا اور مختلف امور پر تربیت کی۔
            Dawateislami