12 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسپین کے ڈویژن
بارسلوناکے کئی علاقوں میں سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد
Sat, 19 Sep , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اسپین( Spain) کے ڈویژن
بارسلونا( Barcelona) کے کئی علاقوں میں
سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئےجن میں
ترینیتات (Trinitat)،وری آمات( Virrei Amat) ،کورنے یا (Cornellà de Llobregat) ،لا سالوت (La Salut) اور
سانتا کولوما( Santa Coloma) شامل ہیں۔ ان
اجتماعات میں تقریباً89 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی بہنوں نے ”اسلام مکمل
ضابطہ حیات ہے“ کے موضوع پر بیانات
کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔