دعوت ِاسلامی کے تحت گزشتہ دنوں ساؤدرن افریقہ اور سینٹرل افریقہ میں بذریعہ نیٹ مدنی مشورے انعقاد ہوا جس میں ریجن نگران و سب سے بڑی سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ماتحت اسلامی بہنوں کی تربیت کرنے ، فیضانِ زکوٰۃ کورس کرنے، فنانس ڈیپارٹمنٹ کےتحت ٹیسٹ دینے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہار کیا۔


 دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے کینیڈاکے مختلف شہروں برامپٹن، مونٹریال، کیلگری، ریجائنااور سری میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 82 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی شان وعظمت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی سیرت و کردار اور ان کی سخاوت و ایثارکے واقعات بیان کئے نیز اسلامی بہنوں کو سیرت حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھاکو اپنی زندگیوں میں اپنانے اور ان کی پیروی کرنے کا ذہن دیا ۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  کینیڈاکےشہر تھورن کلف میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 18 اِسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”تلاوت قراٰن اور مسلمان“ کے موضوع پر بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰنِ پاک کی تلاوت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر برامپٹن کے ذیلی حلقوں میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 54 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”تلاوت قراٰن اور ہم مسلمان“ کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰنِ پاک تجوید کے ساتھ پڑھنے اور ترجمہ و تفسیر صراط الجنان پڑھنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر کیلگری میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی شان وعظمت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی سیرت و کردار اور ان کی سخاوت و ایثارکے واقعات بیان کئے نیز اسلامی بہنوں کو زکوٰۃ اور صدقات دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر تھورن کلف میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 15اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی شان وعظمت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی سیرت و کردار اور ان کی سخاوت و ایثارکے واقعات بیان کئے نیز اسلامی بہنوں کو سیرت حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھاکو اپنی زندگیوں میں اپنانے اور ان کی پیروی کرنے کا ذہن دیا ۔


دعوت اسلامی کے زیر  اہتمام مئی 2021 کے پہلے ہفتے سویڈن (Sweden) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 18اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح شارٹ کورسز پر مقرر ذمہ دار اسلامی بہن نے”شان سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہاکے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی سیرت و کردار کے نمایاں اوصاف کے ساتھ ساتھ سخاوت کے واقعات بیان کئے نیز اسلامی بہنوں کو سیرت ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہاکو اپنی زندگیوں میں اپنانے اور ان کی پیروی کرنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جرمنی( Germany) میں 3 مقامات پربذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں ڈائیٹزین باخ (Dietzenbach )، کوبلنز( Koblenz) اور آفن باخ ( Offenbach) علاقے شامل ہیں۔ ان اجتماعات میں کم و بیش 38 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغات دعوت اسلامی نے ”حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاکی شان وعظمت“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی سیرت و کردار اور ان کی سخاوت و ایثارکے واقعات بیان کئے نیز اسلامی بہنوں کو سیرت حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھاکو اپنی زندگیوں میں اپنانے اور ان کی پیروی کرنے کا ذہن دیا ۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کےلندن ریجن کے علاقے سلاؤ(Slough) میں دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 10اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور دینی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو فرائض روزہ کے احکام بیان کئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام05 مئی2021ء کو یوکے لندن(London)ریجن میں کم وبیش 19 مقامات پر 2روز پر مشتمل کورس”رمضان بخشش کا سامان “کا انعقاد کیا گیا جن میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس کورس میں ماہ رمضان کے فضائل اور ماہ رمضان کے بعد عبادت پر استقامت کا طریقہ سکھایا گیا ۔ یوکے میں یہ کورس مختلف مقامات پر ہونے جا رہا ہے۔

داخلے کی خواہش مند اسلامی بہنیں ذمہ داراسلامی بہنوں سے رابطہ فرمائیں۔


Kaarkardagi about weekly booklet (UK)

Thu, 6 May , 2021
4 years ago

In weekly Madani Muzakirah, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ encourages people to read a Madani booklet assigned to them and also blesses the readers and listeners with Dua’s. Kaakardagi (performance) of the fortunate people reading and listening to the booklet is also presented in the court of Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ.

Last week, Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivated people to read or listen to the booklet, ‘Virtues of Quranic Surahs’.

In this connection, 5121 Islamic sisters from Manchester Region, 1996 from London Region, 4762 from Bradford Region, 7100 from Birmingham Region, 72 from Ireland and 461 from Scotland Region had the privilege of reading and listening to the booklet, ‘Virtues of Quranic Surahs’. Collectively, 19512 Islamic sisters had the privilege of reading and listening to the booklet, ‘Virtues of Quranic Surahs’.


In order to spread the message, ‘calling people to righteousness’, some glimpses of the religious activities carried out by Islamic sisters in the UK in the last week are as follows: 

1423 Islamic sisters had the privilege of reciting one part of the Holy Quran daily.

487 Islamic sisters had the privilege of reciting a half part of the Holy Quran daily.

487 Islamic sisters had the privilege of giving Dars at home daily.

1504 Islamic sisters had the privilege of reciting Durood-e-Pak daily for 313 times.

1116 Islamic sisters had the privilege of reciting Durood-e-Pak daily for 1200 times.

589 Islamic sisters had the privilege of reading a book daily for 12 minutes.