11 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے برمنگھم ریجن کے بلیک کنٹری کابینہ کی
جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 12 May , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن کے بلیک کنٹری(Black Country) کابینہ کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کم وبیش 56 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
برمنگھم ریجن نگران اسلامی بہن نے ڈونیشن
کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو بڑھ چڑھ کر
حصہ لینے اور عوام کے علاوہ اپنے اور اپنے رشتہ داروں کے صدقات و فطرات اور
زکوۃ دعوت اسلامی کو جمع کروانے کی ترغیب
دلائی، اسلامی بہنوں نے اپنے اہداف اور اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔