عالمی مجلس اور مجلس بین الاقوامی امور کی
اسلامی بہنوں کا بذریعہ زوم لنک مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام عالمی مجلس اور مجلس بین الاقوامی امور کی اسلامی
بہنوں کا بذریعہ زوم لنک مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں عالمی مجلس مشاورت نگران
اسلامی بہن نے فرمایا کہ ہمیں ہر برادری
اور ہر زبان والوں میں دعوت اسلامی کا دینی کام وہاں کے عرف وعادات کا لحاظ رکھتے
ہوئے حکمت عملی کے ساتھ کرنا ہے ۔ہر زبان
میں سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کرنے ہیں تاحال کئی زبانوں میں سنتوں بھرے اجتماعات
ہورہے ہیں مزید عربی زبان میں عنقریب سنتوں بھرے اجتماعات شروع کرنے کی کوشش جاری
ہے۔مدنی مشورے میں دیگر مسائل پر بھی کلام ہوا اور باہمی مشاورت سے اس کا حل نکالا
گیا ۔
.jpeg)
دعوتِ اسلامی کےتحت20نومبر2021ءبروزہفتہ نائجیریا
کےشہرکانو میں جلوسِ غوثیہ کااہتمام کیاگیاجس میں عاشقانِ غوثِ اعظم نےکثیر تعداد میں
شرکت کی جن میں علمائےکرام اورشخصیات سمیت دعوتِ اسلامی کےذمہ داران بھی شامل
تھے۔
یورپین یونین ریجن کی اسپین کابینہ اور اٹلی کابینہ کی بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
بالمشافہ دہرائی اجتماع

دعوتِ
اسلامی کےشعبہ روحانی علاج ( اسلامی بہنیں) کے
زیر اہتمام یورپین یونین ریجن کی اسپین کابینہ اور اٹلی کابینہ کی بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
بالمشافہ دہرائی اجتماع ہوا جس میں بین الاقوامی سطح کی شعبہ روحانی علاج ذمہ دار اسلامی بہن نے آن لائن شامل ہوکر اسلامی بہنوں
کو ڈائری کے نکات کی دہرائی کروائی اور اپڈیٹس دیں نیز احساس ذمہ داری اور اطاعت کے ساتھ تعاون کرنے، بستے کی ذمہ داری
سر انجام دینے اور شعبے کے ساتھ مخلص رہنے
کا ذہن دیا۔

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں سویڈن( Sweden) میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا
جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے دینی کاموں کا فالواپ لیتے ہوئے تربیت کی نیز ٹیلی
تھون کے نکات سمجھائے اور ہدف پورا کرنے کے لئے بھر پور کوشش کرنے کی ترغیب دلائی
جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام نومبر 2021ء کے پہلے
ہفتے سویڈن (Sweden )میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش
14 اسلامی بہنو ں نے شرکت کی۔
کابینہ سطح کی شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے ”سادات
کرام کے فضائل“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو بزرگانِ دین کے سادات کرام سے حسن سلوک کے واقعات بیان کئے نیز اسلامی بہنوں کو سادات کرام کا ادب اور
ان سے اچھے طریقے سے پیش آنے کا ذہن دیا۔
ماہ
اکتوبر 2021 میں شعبہ علاقائی دورہ کے تحت ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی

اکتوبر
2021ء میں دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ (اسلامی بہنیں) ، ربیع
الاول میں محافل نعت و دینی حلقوں کے تحت یورپین یونین ریجن میں ہونے والے دینی
کاموں کی مجموعی کارکردگی درجِ ذیل ہے:
یورپین
یونین ریجن میں51 علاقوں میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا۔
ہونے
والے علاقائی دوروں کی تعداد: 149
ان
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 180
ماہانہ
دینی حلقوں کی تعداد :7
ماہانہ
دینی حلقوں میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 96
ماہِ
اکتوبر 2021ءمیں اٹلی کابینہ کی کارکردگی
سرفہرست ہے۔
اٹلی
میں علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:131
دینی حلقوں میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 66
ربیع
الاول میں محافل نعت : 185
محافلِ
نعت میں تقسیم ہونے والے رسائل کی تعداد: 1ہزار31
تقسیم
ہونے والے ڈونیشن بکس کی تعداد: 66
یورپین
یونین ریجن کی شعبہ علاقائی دورہ کی کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین ریجن کی شعبہ علاقائی دورہ کی کابینہ
نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ
مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈنمارک، اسپین، اٹلی ، بیلجیم اور آسٹریاکی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ
علاقائی دورہ پر مقرر یورپین یونین ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور اچھی
کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیز اپنے شعبے کے کاموں کو مزید مضبوط کرنے نیز ماہانہ کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کروانے کی ترغیب
دلائی۔
یورپین
یونین ریجن کی اسلامی بہنوں کی ہفتہ وار رسالے کی مجموعی کارکردگی

ہفتہ
وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرْکَاتُہُمُ الْعَالِیَہْ کسی
ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے
والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی
کارکردگی امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں
پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے
ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”کس
کس کو عیب بتا سکتے ہیں“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں یورپین یونین ریجن کی تقریبًا 2
ہزار 944اسلامی بہنوں نے رسالہ ” کس کس
کو عیب بتا سکتے ہیں“ پڑھنے / سننے کی سعادت حاصل کی۔
A Madani Mashwarah of Islamic sisters conducted in
Pretoria, South Africa

Under the
supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of Islamic sisters was
conducted in Pretoria, South Africa. All the responsible Islamic sisters of
Kabinah had the privilege of attending it.
The Kabinah
Nigran Islamic sister mentioned important points regarding the religious work
to Islamic sisters and analyzed the performance of the department. She
presented targets regarding the Telethon and motivated them (Islamic sister)
to
strengthen the religious work.
A Madani Mashwarah conducted by Region Nigran Islamic
sister with Islah Amaal Zimmadar Islamic sister of Pretoria, in South Africa

Under the
Department of Islah Amaal
(Islamic sisters),
Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah was conducted by Region Nigran Islamic sister
alongside Islah Amaal Zimmadar Islamic sister in South Africa, in the previous
days.
The region nigran
Islamic sister gave new targets to the responsible Islamic sister of Pretoria
and gave her the mindset to distribute as many Nayk Amaal magazines as
possible.
A 10 days’ course known as “Weekly Sunnah inspiring
ijtima’ course” conducted in South Africa

Under the
supervision of the Department of Short Courses, Dawat-e-Islami, a 10 days’
course known as “weekly sunnah inspiring ijtima’ course” was introduced to be
conducted from 15th November 2021 onwards, in South Africa via
internet. Approximately, 20 Islamic sisters had the privilege of attending it.
The Islamic
sisters attending this short course had the privilege of learning firmness and
actions of sharayi Sunnah inspiring ijtima’, the importance and value of
performance, the importance of preparation, and way of distribution of
religious work.
A series of
invitation towards good deeds conducted in Pietermaritzburg, South Africa

Under the
Department of Area visit (Islamic
sisters),
Dawat-e-Islami, a series of invitation towards good deeds was conducted in
Pietermaritzburg, South Africa, in the previous days.
The responsible
Islamic sister invited the local Islamic sisters towards good deeds by going
from the home of one to another. She motivated them (Islamic sisters) to keep
themselves associated with the religious environment of Dawat-e-Islami and
attend weekly Sunnah inspiring ijtima’.