اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی لانڈھی کابینہ کے 6 ڈویژن میں” بیٹی کا کردار کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن کی تفصیل درجِ ذیل ہے:

ڈویژن لانڈھی 6 میں 10 مقامات پر کورس منعقدہوا جن میں کم و بیش 380 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ڈویژن کورنگی نمبر3/12 میں 6 مقامات پر کورس منعقدہوا جن میں کم و بیش 350 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن بابر مارکیٹ میں 8 مقامات پر کورس منعقدہوا جن میں کم و بیش 425 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن کورنگی 5/12 میں 5 مقامات پر کورس منعقدہوا جن میں کم و بیش 168 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن شیر پاؤ میں ایک مقام پر کورس منعقد ہوا جس میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن جمعہ گوٹھ میں 2 مقامات پر کورس منعقدہوا جن میں کم و بیش 31 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو بیٹی کی پروش ،پردے کے فوائد اور زیب وزینت کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی محمود آباد کابینہ کے 4 ڈویژن میں” اسلامک ہیروز کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن کی تفصیل درجِ ذیل ہے:

ڈویژن محمود آباد میں 4 مقامات میں کورس منعقد ہوا جن میں کم و بیش130 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن منظور کالونی میں 3 مقامات پر کورس منعقد ہوا جن میں کم و بیش85اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن قیوم آباد میں 2 مقامات پر کورس منعقد ہوا جن میں کم و بیش50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن اعظم بستی میں 1 مقام پر کورس منعقد ہوا جس میں کم و بیش25اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو اسلام کے مجاہدین کے بارے میں بتاتے ہوئے "حضرت علی رضی اللہ عنہ" اور "حضرت عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ" کی اسلام کے لئے دی ہوئی قربانیوں کے متعلق معلومات فراہم کیں نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی محمود آباد کابینہ کے 4 ڈویژن میں” بیٹی کا کردار کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن کی تفصیل درجِ ذیل ہے:

ڈویژن محمود آباد میں 6 مقامات پرکورس منعقد ہوا جن میں کم و بیش176 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن منظور کالونی میں 2 مقامات پرکورس منعقد ہوا جن میں کم و بیش60 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن قیوم آباد میں 2 مقامات پرکورس منعقدہوا جن میں کم و بیش 50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن اعظم بستی میں 1 مقام پر کورس ہواجس میں 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو بیٹی کی پروش ،پردے کے فوائد اور زیب وزینت کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ اس کورس کے اختتام پر اسلامی بہنوں نے شرعی پردہ کرنے اور گناہوں بھرے فیشن سے بچنے کے ساتھ مزید اچھی اچھی نیتیں پیش کیں ۔


ریجن فیصل آباد ، زون جھنگ  میں حُب العربیہ کورس ذمہ داران کا مدنی مشورہ

Sun, 24 Jan , 2021
3 years ago

اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حُب العربیہ کورس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون جھنگ شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے جامعۃ المدینہ میں ہونے والے کورس حب العربیہ کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے مدنی پھول دئیے۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنے زون میں اس کورس کو کروانے کی بھر پور نیتیں پیش کیں اور آئندہ کے لئے بھی مزید اسلامی بہنوں کو تیار کرنے کا ہدف دیا ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  ملک بھر میں ہونے والے سنتوں بھرے اجتماعات ،ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے،مدرسۃالمدینہ بالغات اور دارالسنہ میں مکتبۃالمدینہ کے اسٹال لگائے جاتے ہیں ۔دسمبر 2020ء میں لگنے والے اسٹال کی کارکردگی حاضر ہے۔

سنتوں بھرے اجتماعات میں اسٹال کی تعداد :4492 رہی۔

مدرسۃالمدینہ بالغات میں اسٹال کی تعداد :1856 رہی۔

ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں میں اسٹال کی تعداد :312 رہی۔

دارالسنہ میں اسٹال کی تعداد:1 رہی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی  بلدیہ کابینہ میں 42 مقامات پر ”بیٹی کا کردار کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 1200 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں بیٹی کی پروش ،پردے کے فوائد اور زیب وزینت کے بارے میں سکھایا گیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔ اسلامی بہنوں نے اس کورس کو بہت پسند کیا نیز مزید کورسز کرنے کی نیتیں بھی کیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی  سرجانی کابینہ میں 11 مقامات پر ”بیٹی کا کردار کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 315 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں بیٹی کی پروش ،پردے کے فوائد اور زیب وزینت کے بارے میں سکھایا گیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی۔ اسلامی بہنوں نے اس کورس کو بہت پسند کیا نیز مزید کورسز کرنے کی نیتیں بھی کیں۔


جو  اسلامی بہنیں عربی سیکھنے میں دلچسپی رکھتی ہیں بالخصوص جامعۃالمدینہ کی طالبات کے لئے دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام ملتان ریجن کے مختلف مقامات پر کورس ”حُبّ العربیہ“ کا آغاز ہوچکاہے جن میں صرف و نحو سے متعلق قواعد، عربی سے اردو ٹرانسلیٹ کا طریقہ، ڈیلی بولے جانے والے عربی جملے،اس کے علاوہ بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

کورس کا دورانیہ روزانہ 1 گھنٹہ ہوگا۔کورس میں داخلے کےلئے اپنی متعلقہ ذمہ دار اسلامی بہن سے رابطہ فرمائیں۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام ملتان ریجن میں اسلامی بہنوں کے لئےکورس ”العلم النور“ کا آغاز ہونے جا رہا ہے جس میں اسلامی بہنوں کو سورۂ نور کا ترجمہ و تفسیر سکھائی جائےگی، اس کے ساتھ ساتھ حدیثِ نبویﷺ ،فقہ، جنّت میں لے جانے والے اعمال، سیرت و معاملات، بھی سکھائے جائےگئے۔

یہ کورس علاقہ سطح پر ہوگا جس کا دورانیہ 1گھنٹہ ہوگا۔علمِ دین کے زیور سے آراستہ ہونے کے لئے اس کورس میں داخلہ لیجئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لیاقت آباد  کابینہ کے مینا بازار میں”بیٹی کا کردار“ کورس کا آغاز ہواجس میں کم و بیش 22 شاپ کیپرز اور ذمہ داران کورس میں شامل ہوئیں۔ کابینہ سطح شعبہ رابطہ برائے شخصیات ذمہ دار اسلامی بہن نے کورس کروایا۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو مدرسۃ المدینہ بالغات مین داخلہ لینے، کورس کو مکمل کرنے اور مزید کورسز کرنے کا ذہن دیا جس پر شرکا اسلامی بہنوں نے اس کورس کو مکمل کرنے اور دیگر کورسز کرنے کی نیتیں کیں ۔


  اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کابینہ صدر کے 3 ڈویژنوں میں ”بیٹی کا کردار “ کورس کا انعقاد ہوا ۔

ڈویژن صدر میں 7 مقامات میں کورس ہوا جن میں 170 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ڈویژن جمشید روڈ میں 4 مقامات میں کورس ہوا جن میں 89 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ڈویژن لائنز ایریا میں 3 مقامات پر کورس ہوا جن میں 134 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

اختتام پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی پیش کیں ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور ریجن شارٹ کورسز ذمہ داراسلامی بہن  نے گوجرانوالہ زون میں مدنی مشورہ کیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

لاہور ریجن شارٹ کورسز ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی شارٹ کورسز کے حوالے سے تربیت کی۔ ٹیسٹ کے نظام کو بہتر بنانے پر گفتگوکی مزید کورسز کی تعداد کو بڑھانے کے بارے میں کلام کیا۔