فیصل آباد ریجن شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت ہونے
والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن ماہ ستمبر 2021 ءمیں
ہونے والےدینی کاموں کی کارکردگی درج ذیل ہے:
کفن
دفن تربیتی اجتماعات کی تعداد: 142
ان
اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 3ہزار528
دیئےگئےغسل
میت کی تعداد: 228
ایصالِ
ثواب اجتماعات کی تعداد: 141
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنےوالی لواحقات کی تعداد: 243
نیک
اعمال کی عاملات بننے والی لواحقات کی تعداد: 94
اسلامی
بہنوں کےمدرسۃ المدینہ میں داخلہ لینے والی
لواحقات کی تعداد : 47

دعوت
اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 اورنگی ٹاؤن کابینہ کے ڈویژن گلشن ضیاء خیر آباد میں کفن دفن تربیتی اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں19اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے’’ علم دین حاصل
کرنے کے فضائل ‘‘کےموضوع پر بیان کیا
اورغسل میت دینےوکفن پہنانےکا طریقہ سکھایا نیز دینی کام
کرنےکےحوالےسے تربیت کی اور نماز پڑھنے کا ذہن دیتےہوئے انہیں کتاب تجہیزو تکفین کا طریقہ پڑھنے کا ذہن
دیا۔

دعوت ِاسلامی
کے شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت کراچی گوادر زون کی لسبیلہ کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں کابینہ اور
ڈویژن ذمہ دار سمیت تقریباً 52 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن ذمہ
دار اسلامی بہن نے شعبے کےدینی کام کا
تعارف پیش کرتےہوئےاسلامی بہنوں کوشعبے کےدینی کام کرنےکےحوالےسے ذمہ داریاں دیں اور انہیں کفن دفن اجتماعات کرنے کا طریقہ سیکھا یا۔ اس کے ساتھ ہی کتاب تجہیزوتکفین کاطریقہ پڑھنے اور اس سے ٹیسٹ
دینے کاہدف بھی دیا جس پر اسلامی بہنوں نے
اچھی نیتوں کااظہارکیا۔

کراچی
ساؤتھ زون 2 شعبہ کفن
دفن للبنات کے تحت لیاری کابینہ اور
صحرائے مدینہ کابینہ کی ڈویژن گڈاپ کیٹل فارم میں کفن دفن اجتماعات کاانعقادہواجن میں کم و بیش 40اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون
مشاورت ذمہ داراسلامی بہنوں نے ’’نزع کی سختیوں‘‘ کےموضوع پر بیان کیا اور اسلامی
بہنوں کو غسل میت دینے، کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا جس پرمقامی
اسلامی بہنوں نے اظہار مسرت کیا۔ آخر میں رٹن ٹیسٹ لیا گیا اورکتاب تجہیز و تکفین کا طریقہ پڑھنے کا ذہن
دیا گیا جس پر تقریباً 9 اسلامی بہنوں نے
کتاب پڑھنے اور 10اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے کی نیتیں پیش کیں۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت گزشتہ دنوں میانوالی ڈویژن میں کفن دفن تربیتی
اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں تقریبًا 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن
نگران اسلامی بہن نے غسل میت دینے اور کفن پہنانے کا طریقہ بتایا نیز مستعمل پانی
کے بارے میں دینی معلومات بھی دیں۔مزید اسلامی بہنوں کے طرف سے کئےجانےوالےسوالات کےجواب دیئے اور انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے
کا ذہن دیا۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت کراچی زون ساؤتھ ڈویژن مہاجر کیمپ کے علاقہ
رشیدہ آباد میں کفن دفن تربیتی اجتماع کیا
گیاجس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے غسل میت دینے اور کفن کاٹنے ،پہنانے کا طریقہ سکھایا،
اسلامی بہنوں کو سیکھ کر ضرورت پڑنے پر غسل دینے کا ذہن بھی دیا ۔ 4 اسلامی بہنوں
نے اس شعبے میں تعاون کی نیت کی اور 3 نے کتاب تجہیز و تکفین کامطالعہ کرنے کی نیت
کی پیش کی۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام کراچی زون صحرائے مدینہ کابینہ کی ڈویژن گڈاپ کیٹل فارم میں کفن دفن تربیتی
اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
ذمہ داراسلامی نے’’ نزع کی سختیوں‘‘ کے
موضوع پر بیان کیا نیز میت کوغسل دینےاور
کفن پہنانے کا طریقہ سکھایا نیز پانی کے اسراف سے بچنے اور دینی کام کرنے کا ذہن دیا اور شعبہ کفن دفن کے زیر اہتمام ٹیسٹ دینے کا
طریقہ بھی بتایا ۔اس کےعلاوہ 5 اسلامی بہنوں
نے ٹیسٹ دینے کی نیت کی، آخر میں اسلامی بہنوں نے اچھے تاثرات دیئے اور اچھی اچھی نیتیں بھی پیش کیں۔

دعوت اسلامی کے شعبہ کفن
دفن للبنات کے تحت جہلم چکوال زون میں
مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں زون تا علاقائی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
زون
ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دینی کام کرنےکےحوالےسےنکات سمجھائے اور اہداف دیئے نیز انہیں دینی کاموں کی ذمہ داریاں بھی دیں نیز ٹیسٹ دینے کاذہن
دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
ساہیوال زون میں شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت ہونے والے
دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

ماہ
اگست 2021ء میں دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے
تحت ساہیوال زون میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:
کفن
دفن تربیتی اجتماع کی تعداد: 1
اس اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:78
غسل میت
کی تعداد: 4
ایصال
ثواب اجتماعات کی تعداد:4
ایصال
ثواب اجتماعات میں شرکت کرنےوالی لواحقات کی تعداد:2
نیک
اعمال کی عاملہ بننے والی لواحقین کی تعداد: 2
فیصل آباد ریجن میں شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت ہونے والے دینی
کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن میں ماہ اگست 2021 ءمیں ہونے والےدینی کاموں کی
کارکردگی درج ذیل ہے:
کفن
دفن تربیتی اجتماعات کی تعداد: 142
ان
اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 3 ہزار 528
غسل
میت کی تعداد: 228
ایصال
ثواب اجتماعات کی تعداد: 141
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنےوالی لواحقات کی تعداد:243
نیک
اعمال کی عاملہ بننے والے لواحقین کی تعداد: 94
مدرسۃ
المدینہ اسلامی بہنوں میں داخلہ لینے والے لواحقات کی تعداد : 47

دعوت
اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت کراچی ریجن میں ماہانہ ریجن سطح کےمدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں زون مشاورت شعبہ ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن
شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنو ں
کی سابقہ کارکردگی کاجائزہ لیتےہوئے اچھی
کارکردگی پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی نیز کارکردگی میں مزید بہتری لانے کا طریقے کار بھی بتایا اور علاقہ سطح تک کی تقرری مکمل کرنے کا ذہن بھی دیا۔
بن قاسم زون قائد آباد کابینہ میں ریجن سطح کا ماہانہ آن
لائن مدنی مشورہ

شعبہ
کفن دفن للبنات دعوت اسلامی کے تحت کراچی بن قاسم زون قائد آباد کابینہ میں ریجن
سطح کا ماہانہ آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن نگران سمیت تقریباً 5 مشاورتوں
کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
نگران اسلامی بہن نے ”مبلغ ہر جگہ مبلغ ہوتا ہے“ کے موضوع پر بیان کیا اور
سنتوں بھرے اجتماعات کے حوالے سے نکات فراہم کرتے ہوئے فرمایا کہ ہفتہ وار سنتوں
بھرا اجتماع اسلامی بہنوں کی آسانی کے
لئے کسی دن بھی منعقد کئے جاسکتے ہیں۔
نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو ذہن دینے کے لئے امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا تاریخی جملہ نقل کرتے ہوئے کہا کہ ”میں نے
تو ابھی کام شروع ہی نہیں کیاہے“۔ مدنی مشورے میں اسلامی بہنوں کو یہ ذہن دیا
گیا کہ جتنے بھی بڑے نگران بن جائیں لیکن اپنے ماضی کو نہ بھولیں۔ ماہ ربیع الاول میں
اسلامی بہنوں کو خصوصی طور شرعی پردہ کرنے کا ذہن دیا گیا اور کفن دفن کی تربیت بڑھانے اور ٹیسٹ کے لئے اسلامی بہنوں کو
تیار کرنے کے متعلق کلام کیا گیا۔