12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				فیصل آباد ریجن میں  شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت ہونے والے دینی
کاموں کی ماہانہ کارکردگی
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 25 Sep , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن  میں ماہ اگست 2021 ءمیں ہونے والےدینی کاموں کی
کارکردگی درج ذیل ہے:
کفن
دفن تربیتی اجتماعات کی تعداد: 142
ان
اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 3 ہزار 528
غسل
میت کی تعداد: 228
ایصال
ثواب اجتماعات کی تعداد: 141
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنےوالی لواحقات کی تعداد:243
نیک
اعمال کی عاملہ بننے والے لواحقین کی تعداد: 94
مدرسۃ
المدینہ اسلامی بہنوں میں داخلہ لینے والے لواحقات کی تعداد : 47
            Dawateislami