دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت کراچی ریجن میں ماہانہ ریجن سطح کےمدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں زون مشاورت شعبہ ذمہ  دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ریجن شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنو ں کی سابقہ کارکردگی کاجائزہ لیتےہوئے اچھی کارکردگی پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی نیز کارکردگی میں مزید بہتری لانے کا طریقے کار بھی بتایا اور علاقہ سطح تک کی تقرری مکمل کرنے کا ذہن بھی دیا۔