دعوتِ اسلامی کے شعبہ  مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم کے زیر اہتمام 17مارچ 2021ء کو پنڈی گھیب کھوڑ کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسین اور ناظمین نے شرکت کی۔

ناظم اعلیٰ محمد وقار عطاری نے پڑھائی کے حوالے سے تربیت فرمائی اور رمضان عطیات جمع کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: شعیب اشرف نقشبندی ناظم مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم پنڈیگھیب کھوڑ فتح جنگ کابینہ)


دعوتِ اسلامی کے تعلیمی شعبہ مدرسۃ المدینہ جزوقتی  کے زیر اہتمام 16 مارچ 2021ء بروز منگل فتح جنگ پنڈی گھیب کھوڑا تلہ گنگ کی فتح جنگ کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا ۔

محمد وقار عطاری ناظم اعلیٰ نے مدرسین کی تربیت کرتے ہوئے پڑھائی کے حوالے سے ذہن سازی کی۔ رمضان عطیات جمع کرنے کا ذہن دیتے ہوئے عطیات کے حوالے سے مدنی پھول دئیے۔

دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم کے تحت 15 مارچ 2021ء کو واہ کینٹ حسن ابدال میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ کے  ناظمین اور مدرسین نے شرکت کی۔

مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم کے ناظم اعلیٰ محمد وقار عطاری نے شرکا کی تربیت کی قرآن پاک کی تعلیم و اخلاقیات میں مزید بہتری لانے اور رمضان عطیات پر گفتگو کی۔نگران مجلس نے بچوں کی تعلیم و اخلاقیات میں مزید بہتری لانے کا انداز و طریقہ بھی بیان کیا۔ (رپورٹ: محمد وقار عطاری، ناظم اعلیٰ مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم)


دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بوائز شارٹ ٹائم کے تحت 13مارچ 2021ء کو کراچی لسبیلہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ناظمین، ریجن ذمہ دار اور ناظم اعلیٰ نے شرکت کی۔

نگران مجلس پاکستان شعبہ مدرسۃ المدینہ بوائز شارٹ ٹائم محمد عرفان عطاری نے قرآن پاک کی تعلیم و اخلاقیات میں مزید بہتری لانے، مدارس بڑھانے اور رمضان عطیات پر گفتگو کی۔نگران مجلس نے بچوں کی تعلیم و اخلاقیات میں مزید بہتری لانے کا انداز و طریقہ بیان کیا۔ (رپورٹ: عبد الرؤف عطاری، ناظم اعلیٰ جزوقتی صدر کابینہ)


دعوتِ اسلامی کے تعلیمی شعبہ مدرسۃ المدینہ جزوقتی کے زیر اہتمام 04 مارچ 2021ء بروز جمعرات کراچی ریجن ساؤتھ زون اورنگی کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام مدنی عملے نے شرکت کی۔

نگران مجلس عرفان عطاری نے رمضان عطیات کے حوالے سے گفتگو کی۔ ریجن ذمہ دار شہروز عطاری نے شرکت کی۔ رمضان عطیات، تعلیمی اور اخلاقی تربیت اپنے مدنی پھول دئیے۔

دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ جزوقتی کے زیراہتمام3 فروری 2021 ء  بروز بدھ کراچی کے علاقے نیو کراچی نمبر 4 تین گنبد والی مسجد میں نگران مجلس مدرسۃ المدینہ جزوقتی اور رکن ریجن مدرسۃ المدینہ جزوقتی کراچی ریجن نے نیو کراچی کے تمام ناظمین ، مدرسین اور ناظم اعلی اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ لیا ۔

مدنی مشورے میں بچوں کی دینی و اخلاقی تربیت اور تعلیمی کیفیت ممتاز کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے گئے۔ اس موقع پر نگران مجلس پاکستان عرفان عطاری اور ریجن ذمہ دار شہروز عطاری نے شرکت کی اور اپنے مدنی پھولوں سے بھی نواز۔(رپورٹ: شہروز عطاری)

دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ جزوقتی کے زیر اہتمام 20 اکتوبر 2020ء کو کھاریاں کے مدرسۃ المدینہ میں بچوں کا امتحان لیا گیا۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ محمد وقار عطاری نے بچوں کی تربیت کی اور تعلیمی کارکردگی کو نمایاں کرنے کے حوالے سےمدنی پھول دیئے۔


دعوت اسلامی کی  مجلس مدرستہ المدینہ جزوقتی کے تحت 17 ستمبر 2020ء بروز جمعرات کراچی ریجن ساؤتھ زون صدر کابینہ لسبیلہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ کے ناظمین نے شرکت کی ۔

مبلغ دعوت اسلامی محمد عرفان عطاری نگران مجلس پاکستان مدرستہ المدینہ جزوقتی نے شرکا کو تعلیم قرآن میں بہتری لانے، شعبہ کو خود کفالت کرنے اور یکسوئی کیساتھ ہر ہر بچے کو اچھے انداز تعلیم کے ساتھ اخلاقتات پر خاص توجہ دینے کے متعلق مدنی پھول دیئے ۔

مبلغ دعوت اسلامی نے مزید مدنی پھول دیتے ہوئے کہا کہ ہر مدرس اپنے ماہانہ مدارس خود کفیل کریں ،گھریلو صدقہ بکس 100فیصد رکھوائیں اور ہر ماہ کی 10 تاریخ تک 100فیصد کھلوائیں بھی بالخصوص مدنی بستہ لگانے کے حوالے سے ذہن سازی کرتے ہوئے اہداف دیئے جس پر شرکا نے ان مدنی پھولوں پر عمل کرنے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔(رپورٹ: عبدالرؤف عطاری ناظم اعلیٰ جزوقتی صدر کابینہ)


دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ جزوقتی کے تحت 23جولائی 2020ء بروز جمعرات کراچی گارڈن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ناظمین،مدرسین اور خود کفالت ریجن ذمہ داران نے شرکت کی ۔

مبلغ دعوت اسلامی محمد عرفان عطاری نگران مجلس پاکستان مدرستہ المدینہ جزوقتی نے تعلیم قرآن میں بہتری اور خود کفالت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے شرکا کو مدارس خود کفیل کرنے ،گھریلو صدقہ بکس و دیگر عطیات کے ذرائع سےمدنی منوں کو تعلیم میں بہتری کے انداز و طریقے کے حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی و تحائف کا سلسلہ کیا نیز مختلف مدنی کاموں کے اہداف دیئے جس پر حاضرین نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔(رپورٹ:عبدالرؤوف عطاری ناظم اعلیٰ جزوقتی صدر کابینہ)


دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ جزوقتی کے تحت 13 جولائی 2020ء بروز پیر پنڈی گھیب کھوڑمیں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسین، ناظم، ناظم اعلیٰ اور ریجن ذمہ دار نے شرکت کی ۔

نگران مجلس عرفان عطاری نے شرکا کی خودکفالت کے حوالے سے تربیت فرماتے ہوئے گھریلو صدقہ بکس اور ڈونیشن سیل وغیرہ کے مدنی پھول پیش کئے ۔(رپورٹ:محمد وقار عطاری ناظم اعلیٰ)


دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ جزوقتی کے تحت 13 جولائی 2020ء بروز پیر واہ کینٹ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسین، ناظم، ناظم اعلیٰ اور ریجن نگران صاحب نے شرکت کی ۔نگران مجلس عرفان عطاری نے شرکا کی خودکفالت کے حوالے سے  تربیت فرماتے ہوئے گھریلو صدقہ بوکس اور ڈونیشن سیل وغیرہ کے مدنی پھول پیش کئے۔(رپورٹ:محمد وقار عطاری ناظم اعلیٰ)


دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ  جزوقتی کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے 8 جون 2020ء بروز پیر ڈویژن سانگھڑ کے مدرسہ فیضان مدینہ کا جدول کیا جہاں انہوں نے مدرس کا مشورہ کرتے ہوئے بچوں کی پڑھائی کا جدول اور تدریسی طریقہ کا جائزہ لیا۔