دعوتِ
اسلامی کے تحت پچھلے دنوں عالمی مجلس مشاورت آفس کی اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہواجس میں نگران
عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے اوورسیز
کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے بالخصوص
شعبہ محبتیں بڑھاؤ ، ماتحت ذمہ داران کا ماہانہ مشورہ لینا نیز کارکردگی شیڈول جمع کروانا اس کا جائزہ لیا نیز پورے ماہ کی کارکردگی کا اجمالی جائزہ سلائیڈز
کے ذریعے چیک کیا اور آئندہ مزید بہتری کے
لئے کوشش کرنے پر بات چیت کی۔
نئے
جدید انداز سے متعلق دینی کام کے طریقے کار پر بذریعہ انٹر نیٹ میٹنگ
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں عالمی و پاک
آفس کی ناظمات اسلامی بہنوں کی نئے جدید انداز سے متعلق دینی کام کے طریقے کار پر بذریعہ انٹر نیٹ میٹنگ ہوئی۔
نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے ، اس میں
جو کامیابی ہو رہی ہے اس کا جائزہ لیا اور جو مسائل ہو رہے ہیں اس کا حل بتاتے
ہوئے آئندہ کے لئے اہداف دیئے ۔
صوبہ
بلوچستان اسلامی بہنوں کے مدنی مرکز
فیضان صحابیات میں آن لائن مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کےتحت 23اگست 2022ء بروز منگل پاکستان کے شہر راولپنڈی سے صوبہ بلوچستان اسلامی بہنوں کے مدنی مرکز فیضان صحابیات میں آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں پاک سطح دارالسنہ ذمہ دار، بلوچستان صوبہ
نگران، فیضان صحابیات کا مدنی عملہ، قلات ڈویژن نگران، خضدار ڈسٹرکٹ اور کوئٹہ میٹروپولیٹن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
نگران پاکستان اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں فیضان
صحابیات کی ناظمات کی تقرری مکمل
کرنے، فیضان صحابیات میں رہائشی کورسز کے آغاز کرنے کے حوالے سے اہداف دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔
18
اگست 2022ء کو نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے آفس کی اسلامی بہن کے ساتھ بیان میں ترمیم کی کارکردگی سے متعلق بذریعہ
انٹرنیٹ مشورہ لیا، اس میں بیان میں ترمیم کے مدنی پھول پر بات چیت کرتے ہوئے بیان میل کرنے کی کارکردگی
پر کلام ہوا نیز ہفتہ وار بیانات تمام
زبانوں میں قبل از وقت میل ہونے اور کارکردگی کے مطابق بیانات میل ہونے پر بات چیت
ہوئی ۔
٭ اسی
طرح نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ انٹر نیٹ عالمی شعبہ کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں کارکردگی کا جائزہ سے متعلق،
شعبہ آن لائن اکیڈمی و شارٹ کورسز کو ضم کرنے سے متعلق اور سیکھنے سکھانے کے حلقے
کے شیڈول سے متعلق بات چیت ہوئی ۔
دعوتِ
اسلامی کےتحت 21اگست 2022ءبروز
اتوار صوبہ پنجاب کے شہر میانوالی میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں صوبہ پنجاب نگران،سرگودھا ڈویژن نگران،صوبہ پنجاب کفن دفن ذمہ
دار،میانوالی ڈسٹرکٹ و تحصیل نگران اور
مختلف سطحوں و شعبوں کی تقریبا 17ً اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران
پاکستان اسلامی بہن نے مختلف
دینی کاموں کے حوالے سے تربیت کی جن میں سفری واؤچر، ذمہ داری تبدیل ہوتے وقت کیا کام کرنے ہیں، نعم البدل بنایا جائے، مدنی
مرکز کے طریقہ کار کے مطابق دینی کام آگے پہنچائے جائیں۔ مزید مدنی مشورے میں اول تا آخر شرکت، کس سطح کی تقرری کون کرے گا ؟ نیز میانوالی
ڈسٹرکٹ میں دینی کاموں کو کرنے کے متعلق اہداف دیئے جس پر اسلامی
بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔
دعوتِ
اسلامی کےتحت 21اگست 2022ءبروز
اتوار صوبہ پنجاب کے شہر میانوالی میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں صوبہ پنجاب نگران،سرگودھا ڈویژن نگران،صوبہ پنجاب کفن دفن ذمہ
دار،میانوالی ڈسٹرکٹ و تحصیل نگران اور
مختلف سطحوں و شعبوں کی تقریبا 17ً اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران
پاکستان اسلامی بہن نے مختلف
دینی کاموں کے حوالے سے تربیت کی جن میں سفری واؤچر، ذمہ داری تبدیل ہوتے وقت کیا کام کرنے ہیں، نعم البدل بنایا جائے، مدنی
مرکز کے طریقہ کار کے مطابق دینی کام آگے پہنچائے جائیں۔ مزید مدنی مشورے میں اول تا آخر شرکت، کس سطح کی تقرری کون کرے گا ؟ نیز میانوالی
ڈسٹرکٹ میں دینی کاموں کو کرنے کے متعلق اہداف دیئے جس پر اسلامی
بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔
پی آئی
بی فیضانِ صحابیات میں سیکھنے سکھانے کے ماہانہ دینی حلقے کا انعقاد
دعوت اسلامی کی جانب سے 18 اگست
2022ء کو پی آئی بی فیضانِ صحابیات میں سیکھنے سکھانے
کے ماہانہ دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران
عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے ’’مبلغات
کی تربیت‘‘ کے موضوع سے متعلق مدنی
پھول بتائے اور اسلامی بہنوں کو دینی
کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔ بعدازاں صاحبزادیِ
عطار سلمھاالغفار
نے
دعا کروائی۔
یو سی
ناظم آباد کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں صاحبزادیِ عطار کی شرکت
17
اگست 2022ء بروز بدھ یو سی ناظم آباد کے
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں صاحبزادیِ عطار سلمھا الغفار و
نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے
شرکت کی۔
نگران عالمی مجلس مشاورت نے سنتوں بھرا بیان کیا
جبکہ صاحبزادیِ عطار سلمھا الغفار نے دعا کروائی۔
آخر میں ملاقات کرتے ہوئےانفرادی کوشش فرمائی۔ اجتماع کے بعد آفس کی ایک اسلامی
بہن کے والد کے انتقال پر صاحبزادیِ عطار
و نگران عالمی مجلس مشاورت نے ان سے تعزیت
کی۔
٭دوسری
جانب نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے یوسی پی آئی بی میں گھر گھر جا کر مقامی اسلامی
بہنوں پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتما ع میں شرکت کرنے کا ذہن دیااور نیتیں کروائیں ۔
راولپنڈی میں گوجرانوالہ ڈویژن و ڈسٹرکٹ
نگران اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی
مشورہ
دعوتِ
اسلامی کےتحت 16اگست 2022 ء بروز منگل صوبہ پنجاب کی گوجرانوالہ ڈویژن و ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ پاکستان اسلامی بہن نے دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی ۔
دوران تربیت ماہانہ مدنی مشورے کے مدنی پھول بیان کئے اور سابقہ آٹھ دینی کام کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسلامی بہنوں کے آٹھ
دینی کاموں کی کارکردگی میں مزید اضافہ کرنے کے
متعلق نکات فراہم کئے اور نئے ا ہداف کو
پورا کرنے کاذہن دیا ۔
دعوتِ
اسلامی کےتحت 16اگست 2022ء بروز منگل پاکستان کے شہر راولپنڈی میں نگرانِ پاکستان مشاورت اسلامی بہن نے صوبہ پنجاب کی ملتان ڈویژن و ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں کا آن
لائن مدنی مشورہ لیا۔
مبلغہ دعوت ِ اسلامی نے ماہانہ مدنی مشورے
کے مدنی پھول بیان کرتے ہوئے ماہانہ آٹھ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور آئندہ مزید بہتری لانے کےحوالے سے ترغیب دلائی ۔ اس
کے ساتھ ساتھ مختلف سافٹ کی کارکردگی کو بروقت انٹر کرنے اور سابقہ ا ہداف کو مکمل کرنے پر رہنمائی کی۔
پاکستان
بھر کی تمام صوبہ /سٹی نگران اسلامی بہنوں
کا بذریعہ آن لائن مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کےتحت 17اگست 2022ء بروز بدھ پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پاکستان بھر کی تمام صوبہ /سٹی نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا۔
مدنی
مشورے میں نگران پاکستان اسلامی بہن نے ماہِ
ربیع الاول کے مدنی پھولوں پر ذمہ دار
اسلامی بہنوں سے اہم امور پر تبادلہ خیال
کیا جس میں اس مہینے میں کئے جانے والے دینی کاموں پر توجہ دلائی اور
احسن انداز سے اہداف کو مکمل کرنے کا ذہن دیا۔
دعوتِ
اسلامی کےتحت 15اگست 2022ء بروز پیر پاکستان کے شہر راولپنڈی میں صوبہ پنجاب کی فیصل آباد ڈویژن
و ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔
نگران پاکستان مجلس مشاورت اسلامی بہن نے ماہانہ مدنی مشورے کے مدنی پھول بیان کئے ۔ ماہانہ آٹھ دینی کام کارکردگی کا جائزہ لیا اور دینی کام میں مزید بہتری لانے کی ترغیب دلائی نیز اس
موقع پر مختلف سافٹ ویئر کارکردگی انٹریز اور سابقہ ا ہداف کا فالو اپ بھی کیا
۔