
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں گوجرانوالہ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و کابینہ نگران
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور تقرریوں
کا فالو اپ کیا نیز نئی
ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے، ماتحتوں
کے شیڈول چیک کرنے اور ماہانہ مدنی مشورے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام کراچی ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں تمام شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت ریجن
سطح اور زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کراچی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور بتایا کراچی ریجن میں اب
8 زون ہو گئے ہیں۔ خصوصیت کے ساتھ فیضان آن لائن اکیڈمی، شعبہ روحانی علاج،اور اسپیشل
پرسن کی ذمہ داران نے کلام کیانیز نگران پاکستان کے بیان کی تیاری کے حوالے سے بھی
نکات دیئے گئے۔
ریجن
نگران اسلامی بہن نے مزید کہا مدنی کاموں میں تقسیم کاری اس کی افادیت کے
پیش نظر کی جاتی ہے، دوران مدنی مشورہ اہم نکات دیتے ہوئے کہا ہمیں شخصیت کو نہیں سسٹم
کو مضبوط کرنا ہے، وفا کا امتحان عہدہ دے کر نہیں عہدہ لے کر کیا جاتا ہے ، اللہ پاک ہمیں دینی کاموں سے محبت دے منصب سے نہیں ،اللہ پاک ہمیں اپنی رضا عطا فرمائے، تقسیم کاری کا
مقصد کام کو بڑھانا اور تقرریاں زیادہ ہونا ہے۔
مدنی
مشورے میں شریک ذمہ داراسلامی بہنوں نے مدنی کاموں کو نئے انداز اور نئے جذبے سے کرنے
کی نیتیں بھی کیں۔
فیصل آباد ریجن
میں دسمبر 2020ء میں اسلامی بہنوں کے آٹھ دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں دسمبر
2020ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے آٹھ دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درجِ ذیل
ہے:
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے
منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 967
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد
: 10 ہزار757
روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ
کا بیان /مدنی مذاکرہ سننے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد : 11 ہزار 505
تعداد مدرستہ المدینہ بالغات : 566
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 5 ہزار 476
تعداد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات : 1 ہزار
406
ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 28 ہزار 891
ہفتہ وار علاقائی دورہ
(شرکاء مدنی دورہ کی تعداد ) : 2
ہزار 66
تعداد ماہانہ مدنی حلقہ : 87
ماہانہ تربیتی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد : 2 ہزار 197
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 5
ہزار 661

ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد
فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔
مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
رسالہ ” سردی کے بارے میں دلچسپ معلومات “ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
فیصل آباد ریجن کی کم و بیش 55 ہزار586اسلامی
بہنوں کی رسالہ” سردی کےبارے میں دلچسپ معلومات “ پڑھنے/سننے کی سعادت حاصل
کی۔
کابینہ ذمہ
دار اسلامی بہن کا معروف ٹی وی ڈارمہ ایکٹر سے انکے والد کے انتقال پر تعزیت

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں 4 جنوری 2021ء
کو کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈویژن و
علاقہ سطح کی ذمہ داران کامدنی مشورہ کیا
جس کے بعد معروف ٹی وی ڈارمہ ایکٹر سے
انکے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔ انہیں صبر کرنے، اپنی موت کو یاد کرتے ہوئے موت
کی تیاری کرنے کا ذہن دیا۔ دوسروں کو دین کی دعوت دینے کے لئے گھر میں درس اجتماع
رکھنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے چالیسوے میں اپنے گھر محفل رکھنے کی
اجازت بھی دی۔ بعد ازاں تحفے میں انہیں
رسائل و تسبیح کاؤنٹر بھی دی گئیں۔

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 4 جنوری 2021 ء کو کورنگی ساڑھے 3 میں شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن
نے کابينہ سطح کے 4 شعبہ جات (شعبہ کفن
دفن، شعبہ تعلیم، شعبہ فنانس ڈپارٹمنٹ، شعبہ نیک اعمال) کے مدنی مشورے میں شرکت کی ۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے شرکاکو مدنی خبریں بنانے
کا طریقہ کار سمجھایا۔ مزید بہتری پیدا کرنے اور بروقت خبریں دینے کی نیتیں کیں۔

دعوت اسلامی
کے تحت پچھلے دنوں 2 جنوری2021ء بروز ہفتہ
صدیق آباد میں عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مجلس رابطہ کی کابینہ تا علاقہ سطح ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا۔
عالمی مجلس
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں ماہانہ کارکردگی اور شیڈول کا
تقابل کیا اور نمایاں کاکردگی پر کابینہ ذمہ داران کو رسائل تحفۃً دیئے ۔

دعوت اسلامی
کے تحت پچھلے دنوں ڈویژن لانڈھی 6 میں تمام ذمہ داران کے ساتھ کابينہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا۔ محاسبہ کرنے سے
متعلق نکات بیان کئے گئے ڈونیشن کے شعبے کی اہمیت سے متعلق کلام ہوا ڈونیشن بڑھانے
اور اس شعبے پر تقرر کے اہداف دیئے اچھی کارکردگی پر کتب ورسائل کے تحائف بھی دیئے
شرکاء نے اچھی نیتیں کیں۔

دعوتِ اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لیاری کابینہ کے
61 ذیلی حلقوں میں دعا ئے حا جات اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں کثیر اسلامی بہنوں
نے شرکت کی اور ساتھ ہی نئی اسلامی بہنو ں نے بھی شرکت کی۔
اجتماع میں
دعا کے موضوع پر بیان ہوا اور اسلامی
بہنوں نے مل کر یا سمیع کا ورد بھی کیا اور آخرمیں خصوصی دعا بھی کروائی گئی۔ اجتماع کے بعد اسلامی بہنوں نے دینی کاموں میں
وقت دینے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پابندی سے شرکت کرنے کی نیتیں بھی کیں۔

دعوتِ اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کابینہ کھارادر
کے 58 ذیلی حلقوں میں دعائے حاجات اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں کثیر اسلامی بہنوں
نے شرکت کی اور ساتھ ہی نئی اسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی۔
اجتماع میں
دعا کے موضوع پر بیان ہوا اور اسلامی
بہنوں نے مل کر یا سمیع کا ورد بھی کیا اور آخرمیں خصوصی دعا بھی کروائی گئی۔ اجتماع کے بعد اسلامی بہنوں نے دینی کاموں میں
وقت دینے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پابندی سے شرکت کرنے کی نیتیں بھی کیں۔

دعوتِ اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں گلشن کابینہ کے
82 ذیلی حلقوں میں دعا ئے حا جات اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں کثیر اسلامی بہنوں
نے شرکت کی اور ساتھ ہی نئی اسلامی بہنو ں نے بھی شرکت کی۔
اجتماع میں
دعا کے موضوع پر بیان ہوا اور اسلامی
بہنوں کو یا سمیع کا ورد بھی کروایا گیا
اور خصوصی دعا بھی کروائی گئی۔ اجتماع کے بعد اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں پابندی سے شرکت کر نے اور مختلف دینی کاموں میں حصہ لینے کی نیتیں
بھی کیں۔

دعوتِ اسلامی
کے زیر اہتمام 4 جنوری 2021 ء کو کورنگی کابینہ، ڈویژن کراسنگ کے علاقے بھٹائی کالونی میں کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مشاورت ذمہ داران
اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں کم و
بیش 9 ذمہ داران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔