9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد
ریجن کی حیدرآباد زون میں کابینہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہواجس میں 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے
ہوئے صبر کی اہمیت بیان کی۔ زون نگران نے شیڈول کارکردگی کا ذہن
دیا اور نکات برائے ماہانہ ڈویژن مدنی
حلقہ پر کلام ہوا۔