دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں کراچی کورنگی میں آن لائن ڈویژن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن مشاورتوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو فروری 2021ءکا شیڈول دیا نیز اپنے اپنے شعبہ کا کام کس طرح بہتر کیا جا سکتا ہے اور شعبے کو بہتر بنانے کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی لانڈھی کابینہ میں ذمہ  دار اسلامی بہنوں کاماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ و ڈویژن مشاورتوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


گزشتہ دنوں شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن اور مالیات کی اسلامی بہن نے لاہور اور ملتان کی ریجن تا کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا۔2021ء میں مدارس کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لئے ذمہ داراسلامی بہنوں کو اہداف دئیے اور رمضان عطیات کے مدنی پھول سمجھائے۔ ای رسیدکے حوالے سےتربیت کی۔رمضان عطیات کے حوالے سے بھرپور کوشش کرنے کا ذہن دیا۔ہر طالبہ کے گھر ڈونیشن بکس رکھوانے کاہدف دیا۔


دعوتِ اسلامی  کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے چاندی چوک میں ساؤتھ زون کا ماہانہ مدنی مشورہ منعقد ہواجس میں زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنی مشاورتوں اور نگران کابینہ اسلامی بہنوں کا مد نی مشورہ لیا ۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اولاد کی تر بیت موضوع پر بیان کرتے ہوئےاسلامی بہنوں کو مدنی کاموں میں بہتری لانےاور اجتماع کی تعداد بڑھانے کے اہداف دیئےنیز دینی کاموں کوبڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول بھی دیئے۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن کی سرگودھا زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورےکا انعقادہواجس میں زون مشاورت اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون نگران اسلامی بہن نے رمضان کے نکات پر کلام کیا اورہفتہ وار رسالہ و جائزہ کی کارکردگی کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا اور ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت فرمائی۔ نیز اس سال ڈونیشن کو بڑھانے کی ترغیب دلائی اور اسلامی بہنوں کو اہداف اہداف دئیے۔آخر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دینی کاموں کی کمزوریوں کو دور کرنے کے لیے اپنی نیتیں پیش کیں۔


دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ روز فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے ٹوبہ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ منعقد کیا جس میں سمندری کابینہ کی علاقہ سطح تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے رجب کی بہاریں موضوع پر بیان کرتے ہوئے ماہِ رجب کی فضیلت بتائی اورماہ رمضان کے نکات پر کلام کیا اوررجب کے تیسرے ہفتے ہونے والےاجتماعات کے لیے مقامات طے کئے نیز سمندری کابینہ میں تقرریاں کی گئی۔ اسلامی بہنوں نے دینی کاموں کو بڑھانے کے لیے نیتیں بھی پیش کیں۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں جڑانوالہ زون شاہکوٹ کابینہ میں ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں جڑانوالہ کی نگران زون نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کی ترقی کےلئے مدنی پھول سکھائے۔

بعدازاں شعبہ روحانی علاج فیصل آباد کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے بستوں پہ مشاورتیں بڑھانے کے لئے جڑانوالہ زون کی کم و بیش 40 اسلامی بہنوں کا دینی انتخاب کیا اور اسلامی بہنوں سے اچھی اچھی نیتیں کروائیں۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں   کراچی کے علاقے جمشید روڈ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور رمضان میں کئے جانے والے دینی کاموں کے حوالے سےمدنی پھول دئیے نیز سالانہ ڈونیشن جمع کرنے لئے زیادہ سے زیادہ رابطے کرنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے سرجانی میں ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ڈونیشن جمع کرنے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز ماہانہ کار کردگی شیڈول جمع کروانے پر حوصلہ افزائی کرتے ہوئے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  کراچی کے علاقے کھارادر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورسالانہ ڈونیشن جمع کرنے کے نکات سمجھائے نیزاصلاح اعمال و رسالہ کارکردگی پر بھرپور توجہ دینے اور وقت پر کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیا ۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے منظور کالونی میں ذمہ  دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ڈونیشن کے حوالے سے نکات سمجھائے نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے جمشید روڑ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور رمضانُ المبارک کے نکات بیان کئے نیززیادہ سے زیادہ سالانہ ڈونیشن کے جمع کرنے اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف دئیے۔