اسلامی بہنوں کی مجلس محفلِ نعت  کے تحت گزشتہ دنوںکراچی لانڈھی کابينہ خرم آباد میں محفلِ نعت کا انعقاد ہواجس میں خصوصیت کے ساتھ صاحبزادی عطارسلمہاالغفاراور ریجن، زون، کابينہ نگران اور دیگرمقامی ذمہ داران اسلامی بہنوں نے ریجن مشاورت نگران اسلامی بہن کی رخصتی کے سلسلہ میں ہونے والی محفل نعت میں شرکت کی ۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے محفل ِنعت میں شادی کی تقریبات کو شریعت کے مطابق کرنےاور فرائض کی پابندی کرنے کا ذہن دیتے ہوئے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔ صاحبزادی عطار سلمہالغفار نے دعا کروائی نیز اسلامی بہنوں کو مدنی برقع پہنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیت کا اظہار کیا۔