مجلس علاقائی
دورہ کے زیرِ اہتمام بنگلہ دیش ریجن کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام 17 اکتوبر 2020ء کو بنگلہ دیش ریجن کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں عالمی سطح علاقائی دورہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور شعبے کے مدنی
کاموں مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے
کے اہداف دئیے۔
مجلس علاقائی
دورہ کے زیرِ اہتمام مدنی ریجن کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام 17 اکتوبر 2020ء کو مدنی ریجن کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کویت اور عرب کی ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی سطح علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کاکردگی
شیڈول کے بارے کلام کیا نیز شعبے کے مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے اہداف دئیے۔
رکنِ عالمی
مجلس کا عمان کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کی عالمی سطح ذمہ دار و رکنِ عالمی مجلس نے عمان
کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا۔
مدنی مشورے
میں کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور شعبے کے مدنی کاموں کے حوالے سے مزید تربیت کی گئی نیز مدنی
کاموں میں مزید بہتری اور اضافے کے لیے ترغیب بھی دلائی گئی۔


نیوزی لینڈشعبہ
نگران اسلامی بہن سے مکتبۃ المدینہ کے شعبے کےحوالے سے گفتگو

بنگلہ دیش
میں مکتبہ المدینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

ساؤدرن
افریقہ ریجن میں یوگنڈا ،کینیا اور تنزانیہ کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 14اکتوبر 2020 ء کوبنگلہ
دیش کی 7زون نگران اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں ڈھاکہ چٹاگانگ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ٹیلی تھون کے نکات سمجھائے نیز زیادہ
سے زیادہ ڈونیشن جمع کروانے اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کومزید بڑھانےکا ذہن
دیا۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے افریقن
عرب ریجن کے ملک ترکی میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 9
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام گزشتہ
دنوں بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ نارتھ میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل
میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں
نیز اسلامی بہنوں کو ٹیسٹ دےکر اس شعبےکے تحت مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔
ڈھاکہ
چٹاگانگ ریجن نگران اسلامی بہن کا بنگلہ دیش
کی ملک نگران کے ساتھ مدنی مشورہ
