عالمی مجلس
علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کا ساؤدرن
افریقہ ریجن کی ذمہ داران سے مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیراہتمام 30 ستمبر عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ساودرن افریقہ ریجن کی ذمہ
داران سے مدنی مشورہ کیا جس میں تقرریاں مکمل کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔ مزید
شیڈول جمع کروانے کا ذہن دیا گیا۔ ماتحتوں
کے مدنی مشورے لینے کی ترغیب دلائی گئی اور کارکردگی وقت پر مکمل کرنے کا ذہن دیا
گیا ۔
عالمی مجلس
علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کا مدنی
ریجن کی ذمہ داران سے مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیراہتمام 30 ستمبر عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
ریجن کی ذمہ داراسلامی بہنوں سے مدنی
مشورہ فرمایا جس میں تقرریاں مکمل کرنے کی ترغیب دلائی مزید شیڈول جمع کروانے کا ذہن دیا گیا ماتحتوں
کے مدنی مشورے لینے کی ترغیب دلائی اور
کاکردگی وقت پر مکمل کرنے کا ذہن دیا۔
عالمی مجلس
علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن کا انڈونیشیا
کی ذمہ دار اسلامی بہن سے مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے زیراہتمام 30 ستمبر عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے انڈونیشیا کی ذمہ دار اسلامی بہن سے مدنی مشورہ فرمایا جس میں سابقہ
کاکردگی کا جائزہ لیا گیا مزید کام بڑھانے کے لئے مدنی پھول سمجھائے گئے۔ شعبہ پرتقرری
کرنے کی ترغیب دلائی مزید سوالات کے جوابات دئیے ۔
سینٹرل افریقہ
ریجن کے ملک کینیا کی دو کا بینہ نیروبی اور ممباسا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 29اور30ستمبر 2020 ء کو سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی دو کا بینہ
نیروبی اور ممباسا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع منعقد ہوئے جن میں تقر یبا 31 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ ٔدعوتِ
اسلامی نے امت ِمصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیات کے موضوع پر بیان کیا۔ اجتماع میں شرکت کرنے
والی اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل
کرنے اور مدنی مذاکر ہ دیکھنے کا ذہن دیا ۔ اجتماع کے اختتام پر رقت انگیز دعا بھی
کی گئی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام
آسٹریلیاکے شہر سڈنی میں بذریعہ انٹر نیٹ غسل میت کی تربیت لینے والی اسلامی بہنوں
میں سے دو اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ میں کامیابی
حاصل کی۔ ان کا تعلق سڈنی شہر سے ہے۔
کامیاب
ہونے والی اسلامی بہنوں نےنیت کی کہ وہ اللہ
کی رضا کے لئے فی
سبیل للہ میتوں کو غسل دیں گی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام بنگلہ
دیش کے شہر کومیلا کی بذریعہ انٹر نیٹ غسل میت کی تربیت لینے والی اسلامی بہنوں میں
سے تین اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی۔
ان کا تعلق کومیلہ شہر سے ہے۔
کامیاب ہونے والی اسلامی بہنوں نےنیت کی کہ وہ اللہ کی رضا کے لئے فی سبیل للہ میتوں کو غسل دیں گی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام بنگلہ
دیش کے شہر کومیلا کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کفن دفن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبےکے مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حولے سے نکات فراہم کئے۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام یکم اکتوبر
2020ء کو کویت ڈویژن خیطان کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں مدنی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورربیع
الاول کے حوالے سے نکات سمجھا ئے نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے اہداف دئیے۔
نگران
عالمی مجلسِ مشاورت کا انڈونیشیاء کی اسلامی بہن کے ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی
مشورہ

ڈھا کہ نارتھ
اورساؤتھ کی زون نگران اور ملک نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ڈھاکہ چٹاگانگ ریجن
نگران اسلامی بہن کا ڈھا کہ نارتھ اورساؤتھ
کی زون نگران اور ملک نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈھاکہ
چٹاگانگ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ربیع الاول کے نکات سمجھائے ۔
ہجویری ریجن
نگران اسلامی بہن کا ایران کی ملک سطح ذمہ داراسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام29 ستمبر2020ء کو ہجویری
ریجن نگران اسلامی بہن کا ایران کی ملک سطح ذمہ داراسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ
ہوا جس میں ہجویری ریجن نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ان
کی تربیت کی نیزماہِ ربیع الاول کے مدنی پھول سمجھائے نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور انفرادی کوشش کے ذریعے زیادہ سے زیادہ اسلامی
بہنوں کو شرعی پردہ کروانے کاذہن دیا۔
ممبئی ریجن
ممبرا کابینہ میں41 دن کے ” معلمہ مدنی
قاعدہ کورس“ کا انعقاد

دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
ِ اہتمام 29 ستمبر2020ء کو ممبئی ریجن ممبرا کابینہ میں41 دن کے ” معلمہ مدنی قاعدہ کورس“ کا
انعقاد کیا گیا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ممبرا
ڈویژن مدرستہ المدینہ بالغات ذمہ دار
اسلامی بہن نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو درست مخارج کےساتھ مدنی قاعدہ پڑھنا
سیکھایااوراذکار ِنماز پڑھائے نیز انہیں مدنی
مذاکرہ دیکھنے، مدنی دورہ، مدرستہ المدینہ (بالغات )پڑھنے، پڑھانے،اجتماع میں شرکت، درس فیضان سنت دینےاور مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔