12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				عالمی
مجلس اور مجلس بیرون ملک کی اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ  مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 17 Nov , 2020
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں عالمی مجلس اور مجلس بیرون ملک کی اسلامی بہنوں
کا بذریعہ اسکائپ  مدنی مشورہ ہوا جس میں
ملک اور بیرون ملک میں مقیم اراکین نے شرکت کی ۔ عالمی مجلس کی نگران  اسلامی بہن نے ابتدا میں تربیت کے چند مدنی پھول پیش کئے اور فرمایا کے فیضان عشق رسول مسجد میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے اسلامی بہنوں
کو ترغیب دلائی جائے۔
            Dawateislami