12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                ایران کی ملک ذمہ دار اسلامی بہن کا تمام ڈویژن ذمہ دار کے ساتھ مدنی مشورہ
									
									
																											Tue, 17 Nov , 2020
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں ایران کی ملک
ذمہ دار اسلامی بہن  نے تمام ڈویژن ذمہ دار
کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں کارکردگی کا جائزہ لیا کارکردگی میں بہتری لانے کے
لے اہداف لئےٹیلی تھون کے حوالے سے بھی ترغیب دلائی گئی۔
            Dawateislami