دنیا بھر میں اسلامی تعلیمات عام کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 2 جنوری 2025ء کو گلگت  بلتستان کی صوبائی، ڈویژن، ڈسٹرکٹ اور تحصیل نگران اسلامی بہنوں کی آن لائن میٹنگ ہوئی۔

میٹنگ کے دوران راولپنڈی شہر سے بذریعہ انٹرنیٹ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے سالانہ ڈونیشن 2025ء کے اہداف کے متعلق کلام کیا اور اسلامی بہنوں کو مدنی پھولوں سے نوازا۔ 

نیکی کی دعوت عام کرنے والی عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 3 جنوری 2025ء کو  دینی کاموں کے سلسلے میں سندھ کی صوبائی، ڈویژن، ڈسٹرکٹ اور میٹروپولیٹن نگران اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔

اس دوران بذریعہ انٹرنیٹ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے سالانہ ڈونیشن 2025ء کے اہداف کے حوالے سے مشاورت کی جس پر تمام نگران اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔


2 جنوری 2025ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت کراچی کی سٹی  ، ڈویژن اور ڈسٹرکٹ نگران اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد کیا گیا۔

دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے راولپنڈی شہر سے بذریعہ انٹرنیٹ دینی کاموں پر گفتگو کی اور دعوتِ اسلامی کے سالانہ ڈونیشن 2025ء کے اہداف کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا جس میں تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی اپنی رائے پیش کی نیز دینی کاموں میں ترقی کے لئے اچھی اچھی نیتیں کیں۔

دعوتِ اسلامی کے تحت 2 جنوری 2025ء کو  پاکستان مجلسِ مشاورت اور ملک سطح کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں سال 2025ء کے بجٹ کے مدنی پھولوں پر کلام کیا گیا۔

دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے مختلف شعبہ جات کے بجٹ کے نظام پر مشاورت کی اور اس کے متعلق اہم مدنی پھولوں سے نوازا۔


اَلْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃ ُوَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیِّین اَمَّابَعْدُفَاَعُوْذُبِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ِ ط بِسْم ِاللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط

ملک و بیرونِ ملک اسلامی بہنوں کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والے مدنی کورسز کی ون پیج رپورٹ

شعبہ حج و عمرہ (ون پیج سمری)

ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

عمرے کا طریقہ ،احرام کی پابندیاں وغیرہ

ڈسٹرکٹ سطح پر

فزیکل / آن لائن

بالمشافہ :ون ڈے سیشن /آنلائن :3دن

3گھنٹہ /بالمشافہ ، 1گھنٹہ ، آن لائن

حج وعمرہ پر جانے والیوں کے لیے

حج و عمرہ سیشن

1

مکمل حج اور عمرے کا طریقہ ، مختلف کفاروں کے احکام ۔

ڈویژن سطح پر

فزیکل / آن لائن

26دن

1گھنٹہ

ذمہ داران اسلامی بہنوں کے لیے

رفیق الحرمین

2

شعبہ مدرستہ المدینہ گرلز (ون پیج سمری)

ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

شعبہ کے متعلق مدنی پھول کی دہرائی /تعلیمی اخلاقی تربیت / خود کفالت

ڈسٹرکٹ سطح

فزیکل

1 دن

8 گھنٹے

اجیر اسلامی بہنوں کے لئے

لرننگ سیشن

1

نظامت کورس کا نصاب ( کتاب ناظم کی ذمہ داریاں /تعلیمی ، تکمیلی امتحان و اخلاقی امتحان لینے کا طریقہ برائے شعبہ حفظ ، ناظرہ ، قاعدہ / کلاس جائزے کا طریقہ و مدنی پھول / فل ٹائم ناظمہ اور خادمہ کا جدول اوقات کار و دورانیہ / قرآن خوانی و مشق کے مدنی پھول

سٹی سطح

فزیکل

3دن

8 گھنٹے

اجیر اسلامی بہنوں کے لئے

نظامت کورس

2

ٹیچر ٹریننگ کورس کا نصاب ( کتاب قرآن سیکھین اور سکھائیں / کتاب حسن اخلاق/نیک اعمال کا محاسبہ /حاضری رجسٹر، تکمیلی جدول و ڈیلی رپورٹ کے مدنی پھول ۔ ای ایس ایس پر حاضری لگانے /طبی علاج و اجیر خیر خواہی فند کے حوالے سے معلومات و درخواست فل کرنے کا طریقہ /ای رسید کا طریقہ /نیز تدریس میں تعلیمی ، تکمیلی ، تفتیشی ، امتحان و اخلاقی امتحان لینے کا طریقہ برائے شعبہ حفظ ، ناظرہ و قاعدہ )

ڈسٹرکٹ سطح

فزیکل

3دن

8گھنٹے

اجیر اسلامی بہنوں کے لئے

ٹیچر ٹریننگ کورس

3

شعبہ مدنی کورسز (ون پیج سمری)

ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

مسائل زکوۃ ، صاحب نصاب کسے کہتے ہیں ، زکوۃ کیلکولیشن وغیرہ

اوورسیز میں ڈسٹرکٹ /برو/پروینس/ کابینہ

فزیکل / آن لائن

3 دن

1 گھنٹہ

For all ages sisters

فیضان زکوۃ

1

معراج کا واقعہ اور عقائد

وارڈ سطح

فزیکل / آن لائن

ون ڈے سیشن

1گھنٹہ

بچوں کے لیے

آسمانی سیر

2

واقعہ معراج سے متعلق اہم معلومات

اوورسیز میں ڈسٹرکٹ /برو/پروینس/ کابینہ

فزیکل / آن لائن

1 دن

1 گھنٹہ

For all ages sisters & Children

The Night Journey

3

شعبہ جامعات المدینہ گرلز(ون پیج سمری)

ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

سورہ العصر کی روشنی میں زندگی کو فضولیات میں برباد کرنے سے بچنے ،اپنے معمولات زندگی کو شریعت کے مطابق گزارنے، نئے سال کو نیکیوں میں گزارنے کے لئے زہن دیا جائے گا

جامعۃ المدینہ سطح

فزیکل

1دن

2گھنٹے

جامعۃ المدینہ کی طالبات اور دیگر اسلامی بہنوں کے لئے

فہم قرآن کورس

1

شعبہ فیضان صحابیات(ون پیج سمری)

ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

تجوید،فقہ،تفسیرسورہ نسا۶،منتخب سورتیں یادکروانا،پردےکےبارےمیں سوال جواب

___

physical

12

___

سب اسلامی بہنوں کےلیے

فیضان قرآن کورس

1

تجوید،فقہ،اذکارنماز،نمازکی شرائط فراٸض عملی طریقہ اورضروری مسائل

_____

physical

3

___

سب اسلامی بہنوں کےلیے

فیضان نمازکورس

2

تجوید،فقہ،احکام روزہ ،تراویح اوراعتکاف

____

physical

12

_____

سب اسلامی بہنوں کےلیے

استقبال ماہ رمضان کورس

3

شعبہ کفن دفن(ون پیج سمری)

ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

غسل میت اور کفن پہنانے کا مکمل طریقہ

برو / وارڈ

فزیکل

1

120 منٹ

عوام و ذمہ داران کے لئے

غسل میت کا بیان

1

عیادت اور تعزیت کی سنٹیں

برو / وارڈ

فزیکل / آن لائن

1

40 منٹ

عوام و ذمہ داران کے لئے

سلائیڈز کے ذریعے غسلِ میت کا سُنّت طریقہ سکھایا جائے گا

2

عدت و سوگ کے مسائل

یوسی سطح

فزیکل / آن لائن

ایک دن کا

40منٹ

عوام و لواحقات اسلامی بہنوں کے لئے

عدت و سوگ کے مسائل

3

پریکٹیکل غسل میت کا طریقہ سکھایا جائے گا

وارڈ سطح اور یوسی سطح

فزیکل

ایک دن کا

2 گھنٹے

عوام اسلامی بہنوں کے لئے

غسل میت و کفن کورس اجتماع

4

شعبہ تعلیم(ون پیج سمری)

ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

علم ایک طاقت ہے اور علم کے فوائد و فضائل

ادارہ سطح پر

فزیکل / آن لائن

1دن

60منٹ

سٹوڈنٹس،ٹیچرز اور پروفیشنلز،ڈاکٹرز

علم نور ہے

1

سٹوڈنٹ کو کیسا ہونا چاہیے اور سٹوڈنٹ میں کیا خوبیاں ہونی چاہیے

ادارہ سطح پر

فزیکل / آن لائن

1دن

60منٹ

سٹوڈنٹس

سٹوڈنٹ کو کیسا ہونا چاہیے؟

2

شعبہ گلی گلی مدرسۃ المدینہ(ون پیج سمری)

ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

جنّت و دوزخ کی معلومات،بزرگوں کے واقعات ، نیک اعمال کا تعارف اور اس پر عمل کرنے کا طریقہ وغیرہ

درجہ سطح

فزیکل

1 دن

1 گھنٹہ

بچوں کے لیے

Path of jannah

1

سبق آموز کہانیاں ، رشتوں کی اہمیت، خود سوزی کی حقیقت کے علاوہ اہم اور دلچسپ
معلومات حاصل ہوگی۔

درجہ سطح

فزیکل

2 دن

2 گھنٹہ

بچوں کے لیے

زندگی کی کہانیاں

2

شعبہ قرآن ٹیچر ٹریننگ(ون پیج سمری)

ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

اس کورس میں 6ماہ میں مکمل مدنی قاعدہ و ناظرہ کے پڑھایا جائے گا، قرآن پاک کو حدر و تدویر ترتیل میں پڑھنے کا طریقہ سکھایا جائے گا ۔ کورس میں فرض علوم کے حوالے سے تربیت کی جائے گی نیز انداز تدریس سکھانے کے ساتھ تعلیمی معیار کو مضبوط بنانے کے حوالے سے مدنی پھول دیے جائیں گے ، کورس کے اختتام پر ناظرہ قرآن اور فرض علوم کا تدریسی ٹیسٹ ہو گا اور کامیابی پر تدریس کا موقع بھی دیا جائے ۔

صوبہ سطح

دونوں

6 ماہ

2 گھنٹے

اس اسلامی بہن کو داخلہ دیا جائے گا مدنی قاعدہ 30 دن کا مدنی قاعدہ کورس کرچکی ہو اور ناظرہ قرآن پاک پڑھی ہوئی ہو۔

6 ماہ قرآن ٹیچنگ کورس (غیر رہائشی)

1

شعبہ روحانی علاج(ون پیج سمری)

ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

تعویذات بنانا تعویذات کا طریقہ استعمال تعویذ لکھنے کے فوائد و احتیا طیں ڈائری کی بریفنگ روحانی علاج کے مدنی پھول روحانی علاج بستے پہ حاضری کا ڈیمو,دینی کاموں کے لئے انفرادی کوشش

ڈویژن /ڈسٹرکٹ

فزیکل

3دن

رہائشی

مدنی انتخاب میں OK ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیے

روحانی علاج کورس

1

تعویذات بنانا تعویذات کا طریقہ استعمال تعویذ لکھنے کے فوائد و احتیا طیں ڈائری کی بریفنگ روحانی علاج کے مدنی پھول روحانی علاج بستے پہ حاضری کا ڈیمو,دینی کاموں کے لئے انفرادی کوشش

یوسی

فزیکل

5دن

غیر رہائشی

مدنی انتخاب میں OK ہونے والی اسلامی بہنوں کے لیے

روحانی علاج کورس

2

شعبہ نیو سوسائیٹیز(ون پیج سمری)

ماہِ جنوری میں آنے والے کورسز کی معلومات

کورس میں کیاسکھایا جائے گا

کس سطح پر ہو گا

فزیکل / آن لائن

کورس / سیشن کے ایام

دورانیہ

کس کے لئے ہے

کورس / سیشن کا نام

نمبر شمار

زندگی کی کہانیاں

سوسائٹی سطح پر

فزیکل

1دن

1گھنٹہ

خواتین +بچوں کے لیے

صحت مند زندگی

1

باطنی گناہوں کی معلومات

سوسائٹی سطح پر

فزیکل

1دن

1گھنٹہ

خواتین +بچوں کے لیے

چھپی دیوار

2

نماز کی شرائط ، فرائض ، واجبات

سوسائٹی سطح پر

فزیکل

3دن

1گھنٹہ

خواتین +بچوں کے لیے

نماز کورس

3


اسلامی تعلیمات عام کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 22 دسمبر 2024ء کو  لاہور، پنجاب میں موجود فیضانِ صحابیات میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں اسٹاف کی اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

دورانِ میٹنگ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے فیضانِ صحابیات میں داخلوں کو بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کی۔مدنی مشورے کے اختتام پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دینی کاموں کو مزید بہتر انداز سے کرنے کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت 22 دسمبر 2024ء کو   لاہور سٹی کی تنظیمی ذمہ داران کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں سٹی تا یوسی نگران اور سٹی تا ٹاؤن سطح کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مشاورت اسلامی بہن نے ذمہ داران کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں نیکی کی دعوت کا کام اللہ پاک کی رضا کے لئے ثوابِ آخرت کی امید پر خیر خواہی امت کے جذبے کے تحت کرنا ہے ۔

نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے دعوتِ اسلامی کے لئے ڈونیشن جمع کرنے کی اہمیت بیان کرتے ہوئے بتایا کہ ڈونیشن دعوتِ اسلامی کے دینی کام کو آگے بڑھانے کا ذریعہ ہے لہذا ہمیں اپنی ذہنی و جسمانی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے آرام و نیند کی قربانی دے کر رجب، شعبان اور رمضان میں اپنی دعوتِ اسلامی کو مضبوط بنانے کے لئے کوشش کرنی ہے۔

نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے دورانِ مدنی مشورہ رمضان عطیات، منسلکین کا ڈیٹا انٹر کروانے ، اجتماعات کی لوکیشن گوگل میپ میں اپلوڈ کروانے، ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی سالانہ بکنگ کروانے اور رہائشی کورسز میں ایڈمیشن بڑھانے کے متعلق اہداف دیئے جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔

22 دسمبر 2024ء کو   شعبہ 8 دینی کام (اسلامی بہنیں)دعوتِ اسلامی کے تحت عباس پور شہر میں نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے ایک سیشن منعقد ہوا جس میں عباس پور تحصیل اور دیگر اطراف کے علاقوں سے اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

تلاوت و نعت کے بعد صوبہ کشمیر کی نگران اسلامی بہن نے ”قافلہ“ کے موضوع پر بیان کیا اور کہا کہ راہ ِخدا میں سفر کرنا سنت انبیاء ہے کہ کئی انبیائے کرام علیہم السلام نے دعوت و تبلیغ کے لئے راہ خدا میں سفر کیا جبکہ اللہ پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی صحابہ کرام علیہم الرضوان کو راہِ خدا میں سفر کے لئے روانہ کیا۔

صوبہ کشمیر کی نگران اسلامی بہن نے حاضرین کو ترغیب دلائی کہ تمام اسلامی بہنیں اپنے محارم پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں 3 دن،12 دن اور ایک ماہ کے لئے راہ ِخدا کا مسافر بنائیں نیز اس کی کارکردگی اپنی شعبہ محارم قافلہ ذمہ دار کو جمع کروائیں۔

بعدِ بیان نگران اسلامی بہن نے پونچھ ڈسٹر کٹ کی حالیہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کو آئندہ کے اہداف دیتے ہوئے وہاں موجود اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے ساتھ مل کر دینی کاموں میں بڑھ چڑھ حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔آخر میں مبلغۂ دعوتِ ا سلامی نے دعا کروائی اور تحائف تقسیم کرنے کا سلسلہ بھی ہوا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت 21 دسمبر 2024ء کو  DHA کلفٹن ڈویژن کے تنظیمی اسٹرکچر کے حوالے سے آن لائن مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں عالمی مشاورت کی بعض اراکین ، DHA ، کلفٹن ڈویژن نگران اور کراچی سٹی نگران اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

اوکاڑہ شہر سے بذریعہ انٹرنیٹ گفتگو کرتے ہوئے نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے 8 دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ان میں مزید بہتری لانے کے لئے مدنی پھولوں سے نوازا۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں ترقی کے لئے اچھی اچھی نیتیں کیں۔ اپنے اہداف کا اظہار کیا۔


نیکی کی دعوت عام کرنے والی عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 21 دسمبر 2024ء کو  بعد نماز ِ عصر اوکاڑہ میں قائم فیضان صحابیات میں اسٹاف کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا۔

اس دوران پاکستان مجلسِ مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے فیضانِ صحابیات میں داخلوں کو بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے اور اُن کی تربیت و رہنمائی کی۔مدنی مشورے کے اختتام پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دینی کاموں کو مزید بہتر انداز سے کرنے کے لئے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

ساہیوال ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کے لئے  21 دسمبر 2024ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت تنظیمی ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ساہیوال ڈویژن تا تحصیل سطح کی نگران و شعبہ ذمہ داران اور تحصیل کی یوسی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ابتداءً پاکستان مجلسِ مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے رمضان کے مدنی پھولوں پر کلام کیا اور مدنی عطیات جمع کرنے کے حوالے سے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی رہنمائی کی۔

بعدازاں ذمہ دار اسلامی بہنوں کی نمایاں کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی گئی جبکہ اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ سالانہ ڈونیشن 2025ء اور ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کے حوالے سے اپنے اہداف کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت 20 دسمبر 2024ء کو  شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات کے تحت فیصل آباد پنجاب کی تحصیل سمندری میں ایک میٹ اپ ہوا جس میں بوتیک ، جم بزنس اور سیاسی شخصیات کی خواتین شریک ہوئیں۔

نگرانِ پاکستان مشاورت اسلامی بہن نے شخصیات اسلامی بہنوں سے ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کا تعارف کروایانیز انہیں بھی دینی کاموں میں اپنا حصہ ملانے کا ذہن دیا ۔بعدازاں شخصیات اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔