اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام رنچھوڑلائن کابینہ کے ڈویژن گارڈن میں اصلاح
اعمال اجتماع ہوا جس میں 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مذاکرے کے موضوع پر بیان کیا دوران بیان مدنی
مذاکرے کی اہمیت و فضائل بیان کئے نیز نیک اعمال پر عمل کا آسان طریقہ اور الجھنوں کا
حل بھی بتایا۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں داتا صاحب کابینہ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
نگران،ڈویژن نگران اور مشاورت نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام پچھلے دنوں زنجانی کابینہ میں کابینہ تا ڈویژن
سطح کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں ربیع الاول کے حوالے سے ’’محفل میلاد‘‘
اداروں اور شخصیات کے گھروں میں کروانے کے اہداف دئیے جس پر انہوں نے 26 سے زیادہ
اداروں اور شخصیات کے گھروں میں محفل میلاد کی نیت کی۔
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پنڈی بھٹیاں
کابینہ میں مشہور اکیڈمی السید عبداللہ میں اجتماع ذکر و نعت ہوا جس میں 4 ٹیچرز اور تقریبا 102 طلبہ و
طالبات نے شرکت کی۔ آخر میں اسٹاف سے ملاقات کرنے کے دوران تحفے میں رسائل پیش کئے
گئے نیز پرنسپل نے اپنی اکیڈمی میں ہر مہینے اجتماع کروانے کی نیت پیش کی۔
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے میاں میر کابینہ میں کابینہ تا ڈویژن سطح کی اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہواجس میں ربیع الاول کے
اجتماعات اور ٹیلی تھون کے اہداف دئیے جس
پر اس کابینہ میں 26 اداروں اور شخصیات کے گھروں میں محفل میلاد منعقد ہوئی۔
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شاہدرہ کابینہ
کا بذریعہ کال مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا ڈویژن سطح کی اسلامی بہنوں اور کابینہ
نگران نے شرکت کی۔
ربیع الاول میں اداروں اور شخصیات کے گھروں میں محافل میلاد
کروانے کے اہداف دئیے نیز ذمہ داران نے اس کابینہ میں 26 سے زیادہ اداروں اور شخصیات
کے گھروں میں محفل میلاد کروانے کی نیت کی۔
ملتان مکی
کابینہ کے علاقہ سمیجہ آباد ڈویژن میں
بالغات کے درجے کا جائزہ
Dawateislami