اسلامی بہنوں کے شعبے کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں رحیم یارخان زون، کابینہ صادق آ باد ڈویژن سنجر پور میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی و دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو سنت کے مطابق میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا طریقہ بتایا نیز اسلامی بہنوں کا کفن دفن ٹیسٹ کے متعلق ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ کے حوالے سے اچھی اچھی نیت پیش کیں۔


اسلامی بہنوں کے شعبے روحانی علاج کے زیر اہتمام پچھلے دنوں روحانی علاج کی ملتان زون ذمہ دار اسلامی بہن نے خانیوال کے میلاد نگر میں لگنے والے اورادِ عطاریہ کے بستے کا جائزہ لیا ۔ ذمہ دارا اسلامی بہنوں سے ملاقات کی ۔ رسائل تقسیم کرنے اور مدنی بہاریں لکھنے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبے  دارالسنہ للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملتان زون کے دار السنہ میں 12 دن کا رہائشی اصلاح اعمال کورس ہورہاہےاس کورس کےنصاب میں مکمل مدنی قاعدہ اسلامی بہنوں کی نماز ثواب بڑھانے کے نسخے63 نیک اعمال کتب شامل ہیں۔

کورس کرنے والی اسلامی بہن کی شرائط عمرکم ازکم 18سال،قومی زبان لکھناپڑھناآتی ہواورمدنی ماحول سے وابستگی کی مدت کم از کم 12ماہ ہو۔ کورس میں ایڈمیشن کے لیے زون ذمہ دار سے رابطہ فرمائیں۔


اسلامی بہنوں کے شعبے  دارالسنہ للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ملتان زون کے دار السنہ میں 12 دن کا رہائشی اصلاح اعمال کورس ہورہاہےاس کورس کےنصاب میں مکمل مدنی قاعدہ اسلامی بہنوں کی نماز ثواب بڑھانے کے نسخے63 نیک اعمال کتب شامل ہیں۔

کورس کرنے والی اسلامی بہن کی شرائط عمرکم ازکم 18سال،قومی زبان لکھناپڑھناآتی ہواورمدنی ماحول سے وابستگی کی مدت کم از کم 12ماہ ہو۔ کورس میں ایڈمیشن کے لیے زون ذمہ دار سے رابطہ فرمائیں۔


اسلامی بہنوں کو شعبے شب وروز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں شب وروز ذمہ دار(مجلس بین الاقوامی امور کی۔رکن) اسلامی بہن نے جامعۃالمدینہ بہار عطار رنچھوڑ لائن کا وزٹ کیا اور  ”ماہنامہ فیضان مدینہ“میں جاری تحریری مقابلہ کے حوالے سے بریفنگ دی اور جامعہ کی طالبات و اساتذہ کو اس مقابلے میں حصہ لینے اور مضمون نویسی کرنے کی ترغیب دلائی نیز تحریر و تصنیف کی اہمیت کےحوالے سے چند مدنی پھول پیش کئے جس کے بعدکئی طالبات نے تحریری مقابلہ میں حصہ لینے کے عزم کا اظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبے   کفن دفن کے زیر اہتمام پچھلے دنوں زون مظفرگڑھ کے اطراف میں کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا۔ سنت کے مطابق میت کو غسل دینے اور کفن پہنانے کا طریقہ بتایا نیز اسلامی بہنوں کو کفن دفن ٹیسٹ کے متعلق ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ کے حوالے سے اچھی اچھی نیت پیش کیں۔


دعوتِ اسلامی کے شعبے فائننس کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں حیدرآباد زون ، جامشورو کابینہ میں ریجن فائننس ذمہ دار اسلامی بہن نے شیڈول بنایا جس میں ذیلی تا زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی۔

مدنی مشورے میں ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے تقرری مکمل کرنے کے حوالے سے کلام کیا ۔ ای رسید اکاؤنٹ کے حوالے سے ذہن دیا گیا جس پر ذمہ داران نے ہاتھوں ہاتھ نیتیں پیش کیں۔


دعوتِ اسلامی کے شعبے ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان حیدرآباد زون، جامشورو کابینہ میں حیدرآباد ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے شیڈول بنایاجس میں زون اور کابینہ ڈونیشن بکس ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔

ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں ڈویژن پر تقرر مکمل کرنے کے حوالے سے کلام فرمایا جس پر 3 ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ ڈونیشن بکس ذمہ داران کے نام پیش کئے۔

مدنی مشورے میں ڈویژن ڈویژن گھریلو صدقہ بکس کے اہداف اور آرڈر پر کلام کیا گیا۔ہاتھوں ہاتھ 2 ڈویژن سے صدقہ بکس کے آرڈر بک کروائے گئے ،گھریلوصدقہ بکس کی رقم وصول کرنے کے حوالے سے ذمہ داران کی رہنمائی کی گئی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبے روحانی علاج کے  زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن لاہور میں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا جس میں شعبہ روحانی علاج لاہور ریجن کی نگران زون ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔

نیو بستے اوپن کرنے، تربیت کرنے اور زون ذمہ دار اسلامی بہن کے تقرر کے حوالے سے کلام ہوا شعبے میں کمزوریوں کو دور کرنے اور شعبے کو مضبوط کرنے کے حوالے سے اہداف دئیے گئے جس پر اسلامی بہنوں نے اہداف کو مکمل کرنے کی نیتیں فرمائیں۔


دعوتِ اسلامی کے شعبے دار المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان حیدرآباد زون کےدارالمدینہ جی ایس ایس(G.S.S) کیمپس میں کلاس پری نائنتھ(Pre-Ninth) ۔نائنتھ(9th) اور میٹرک کی موجودہ اور پاس آؤٹ طالبات کی تربیت کے لئے حیدرآباد ریجن نگران کی دارالمدینہ گرلز سیکنڈری اسکول میں آمد ہوئی۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے تربیتی بیان میں طالبات کو درسِ نظامی ، شریعت کورس اور آن لائن شارٹ کورسز کرنے کی اچھی اچھی نیتیں کروائی۔

پاس آؤٹ طالبات میں سے 3 طالبات نے درس نظامی کرنے کی نیت کی جبکہ 24 طالبات پہلے ہی جامعۃ المدینہ للبنات میں زیر تعلیم ہیں۔اسی طرح موجودہ نائنتھ اور میٹرک کی طالبات میں سے 13 طالبات نے درس نظامی اور 2 طالبات اسلامی بہنوں نے شریعت کورس کرنے کی نیتیں کیں۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں لاہور،ملتان  اور اسلام آباد ریجن کی شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن و زون سطح شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان سطح کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں میں بہتری لانے کے طریقےسمجھائے نیز دینی کاموں میں درپیش مسائل کے حل بھی پیش کئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں حیدر آباد ریجن  میں شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں حیدر آباد ریجن و زون سطح کی شعبہ تعلیم ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان سطح کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبہ کاکام بڑھانے کے لئے Goal oriented struggleکاذہن دیانیزشعبہ کےنکات سمجھائےاور دینی کاموں میں درپیش مسائل کے حل پیش کئے۔