20 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کے شعبے دارالسنہ للبنات کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں ملتان زون کے دار السنہ
میں 12 دن کا رہائشی اصلاح اعمال کورس ہورہاہےاس کورس کےنصاب میں مکمل مدنی قاعدہ
اسلامی بہنوں کی نماز ثواب بڑھانے کے نسخے63 نیک اعمال کتب شامل ہیں۔
کورس کرنے والی اسلامی بہن کی شرائط عمرکم ازکم
18سال،قومی زبان لکھناپڑھناآتی ہواورمدنی ماحول سے وابستگی کی مدت کم از کم 12ماہ
ہو۔ کورس میں ایڈمیشن کے لیے زون ذمہ دار سے رابطہ فرمائیں۔