28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبے دار المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں
پاکستان حیدرآباد زون کےدارالمدینہ جی ایس ایس(G.S.S)
کیمپس میں کلاس پری نائنتھ(Pre-Ninth) ۔نائنتھ(9th) اور میٹرک کی موجودہ اور پاس آؤٹ طالبات کی تربیت
کے لئے حیدرآباد ریجن نگران کی دارالمدینہ گرلز سیکنڈری اسکول میں آمد ہوئی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے تربیتی بیان میں طالبات کو درسِ نظامی ، شریعت
کورس اور آن لائن شارٹ کورسز کرنے کی اچھی اچھی نیتیں کروائی۔